منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دےدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آئی این پی) غیر ملکی تشہیری کمپنیوں نے ماڈل گرل ایان علی کو معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی نے گرفتاری سے قبل غیر ملکی تشہیری کمپنیوں سے ماڈلنگ کے معاہدے کئے تھے۔ ہفتہ کو غیر ملکی تشہیری کمپنیوں کی طرف سے کہا گیا کہ ماڈل گرل ایان علی نے اگر معاہدوں کے مطابق کام نہ کیا تو معاوضہ واپس لیا جائے گا، ایان علی کی مسلسل غیر حاضری بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…