بلوچستان کے وزیر علی محمد جتک کو پولیس نے گرفتار کر لیا
کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹرمالک بلوچ کے قریبی ساتھی اور بلوچستان کے صوبائی وزیر علی محمد جتک کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کو ایک قبائلی شخص کے بیٹے پر فائرنگ سے متعلق مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس مقدمے میں علی محمد جتک… Continue 23reading بلوچستان کے وزیر علی محمد جتک کو پولیس نے گرفتار کر لیا