اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دنیا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سے غیر ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کےلئے مشکلات اور مسائل میں اضافہ ہو گا۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ، وزارت خارجہ اور ایف آئی اے سے ملکر ایک ایسی پالیسی اور لائحہ عمل وضع کرے جس سے غیر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں سے کسی غیر قانونی سلوک پر انکی مدد کی جا سکے. ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ غیر ممالک میں رہنے والے ہم وطن پاکستان کا اثاثہ ہیں اور انہیں بلاوجہ کی مشکلات اورمسائل سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔چودھری نثارنے کہاکہ دہشت گردوں کے بعد انسانی سمگلرز بیرون ملک سب سے زیادہ پاکستان کی بدنامی کا باعث ہیں. وہ انسانیت اور پاکستانیت کے نام پر دھبہ ہیں ایف آءاے اس براءکو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے اقدامات تیز کرے اور آئندہ48 گھنٹوں میں ایک واضح لائحہ عمل وزارت داخلہ کو پیش کرے. ۔وزیر داخلہ نے اس سلسلے میں منگل کو اسلام آباد میں اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیا۔
پیرس حملے،پاکستانی تارکین وطن مشکل میں،چوہدری نثار میدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
تاحیات
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی















































