منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہوگئے۔  کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی… Continue 23reading کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

بہاولپور(نیوز ڈیسک)سینٹرل جیل بہاولپور میں قتل کے تین مجرموں کو پھانسی دیدی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ جیل قصور میں قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق بہاولپور میں قتل کے 3مجرموں کو پھانسی دیدی گئی ،عدالت کی جانب سے ڈیتھ وارنٹ جاری ہونیکے بعد سینٹرل جیل بہاولپور میں قید… Continue 23reading بہاولپور میں قتل کے 3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازحکومت نے سردارایازصادق کوقومی اسمبلی کاپھرسپیکربنانے کافیصلہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق کو ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کااجلاس بلایاجائے گااوراس اجلاس میں ہی ایازصادق کوسپیکربنانے کے لئے دوبارہ رائے شماری کرائی جائے گی۔ذرائع کاکہناہے کہ حکومت نے اس سلسلے میں حتمی فیصلہ کرلیاہے کہ ایازصادق… Continue 23reading نوازحکومت کاایازصاد ق کودوبارہ سپیکرقومی اسمبلی کافیصلہ

ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواستوں پر سابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسن وسیم کو بیان قلمبند کرانے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایس جی… Continue 23reading ایس جی ایس اور کوٹیکناریفرنسز ،آصف زرداری کو سزا کیوں نہیں ہوسکتی؟

سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا الیکشن ٹربیونلز کے ججز کی مدت ملازمت میں مزید توسیع کا مطالبہ مرضی کے امپائر لگوانے کی مذموم کوشش ہے . حصول اقتدار کےلئے عمران اینڈ کمپنی شیطان سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں .پاکستان کی بہتری کے نام پر… Continue 23reading سعد رفیق عمران خان پر پھر ”ٹوٹ“ پڑے

صوبائی الیکشن کمشنرز نے استعفیٰ نہ دیا تو۔۔ عمران خان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

صوبائی الیکشن کمشنرز نے استعفیٰ نہ دیا تو۔۔ عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے موجود ہ الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کااعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضمنی الیکشن فوج کی نگرانی میں ہونا چاہیے . جدہ اور لندن بھاگنے والوں میں سے نہیں . میدان چھوڑکر کہیں نہیں جاﺅنگا.… Continue 23reading صوبائی الیکشن کمشنرز نے استعفیٰ نہ دیا تو۔۔ عمران خان

”اب کچھ نہیں ہوسکتا“رینجرز کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

”اب کچھ نہیں ہوسکتا“رینجرز کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ رینجرز نے کراچی میں جاری ٹارگیٹڈ آپریشن پر کسی بھی سیاسی مصلحت کو قبو ل کرنے سے انکا ر کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری رکھنے کے عندیہ دے دیا ہے ۔سندھ رینجرز کا موقف ہے کہ دہشت گردوں اور کرپشن زدہ افراد کا گھیرا تنگ ہوچکا ہے اور… Continue 23reading ”اب کچھ نہیں ہوسکتا“رینجرز کا اعلان

ایف آئی اے نے ”پی آئی اے“ پر ہاتھ ڈال دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایف آئی اے نے ”پی آئی اے“ پر ہاتھ ڈال دیا

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے پیرس اسٹیشن پر ٹکٹون میں گھپلے اور جنرل سیلز ایجنٹس کی تعیناتی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہواہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی آئی اے پیرس اسٹیشن پر ٹکٹوں میں… Continue 23reading ایف آئی اے نے ”پی آئی اے“ پر ہاتھ ڈال دیا

الطا ف حسین مشتعل،پیپلزپارٹی کاکچھا چٹھاکھول دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

الطا ف حسین مشتعل،پیپلزپارٹی کاکچھا چٹھاکھول دیا

کراچی (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرافسوس ہے لیکن پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری کوبھی ایم کیوایم سے جوڑناسراسرزیادتی ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررابطہ کمیٹی اورتنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے خطاب کرتے… Continue 23reading الطا ف حسین مشتعل،پیپلزپارٹی کاکچھا چٹھاکھول دیا