منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں ماڈل ایان علی کے خلاف کیس کی سماعت آج کسٹم کورٹ راولپنڈی میں ہوگی۔ ملزمہ پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ پیشی پر ملزمہ ایان علی کے وکیل خرم کھوسہ کا کہنا تھا کہ کیس میں نامزد 3میں سے 2ملزموں محمد ادریس اور ممتاز… Continue 23reading راولپنڈی: ایان علی کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم محسن علی نے قتل کرنے کااعتراف کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے ۔ملزم محسن علی کے اعتراف جرم کے بعد عمران فاروق قتل کیس ایک نئے موڑپرآگیاہے ۔برطانوی پولیس اس قتل کیس کے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس،ملزم محسن علی کوبرطانیہ کے حوالے کیاجاسکتاہے

ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماءڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ طویل مشاورت کے بعد مذاکراتی عمل سے باہر آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ استعفے منظور ہوں یا نہ ہوں ہمارے تحفظات دور کئے جانے چاہئیں۔استعفوں کے ساتھ کیا کرنا ہے یہ حکومت کی صوابدید ہے۔وہ جمعرات کوکراچی ائیر پورٹ پر میڈیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کے صرف 3 مطالبے ،تینوں پر حکومت کا انکار

ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز،افغانستان بارے بڑے فیصلے،پاکستان نے افغانستان سے مخالفانہ پروپیگنڈہ اور اپنی سرزمین پر بھارت کے اڈے بندکرنے کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ مطالبات وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کابل میں افغان صدر اور اپنے افغان ہم منصب سے… Continue 23reading ابھی نہیں تو کبھی نہیں،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز

خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹیکے اجلاس میں9460.266ملین روپے لاگت کے19ترقیاتی پراجیکٹس کی منظوری دے دی گئی ۔اجلاس کی صدارت خیبر پختونخواکے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر حماد اویس آغانے کی۔ اجلاس میں اسکے ممبران سیکرٹری پی اینڈڈی سید ظفر علی شاہ اور انتظامی سیکرٹریوں نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں 23منصوبوں پر غور کیا گیا جس میں صوبے… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے عوام کیلئے خوشخبری،19بڑے پراجیکٹ

نوازشریف نے کیا یقین دہانی کرائی، ایازصادق بول پڑے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

نوازشریف نے کیا یقین دہانی کرائی، ایازصادق بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں ساری ذمہ داری الیکشن مشینری پر عائد کی گئی ہے لیکن سزا مجھے سنا دی گئی ، سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے جرمانہ کس مد میں کیا گیا ہے ،خواہش تھی… Continue 23reading نوازشریف نے کیا یقین دہانی کرائی، ایازصادق بول پڑے

نیواسلام آباد ایئر پورٹ ،وفاقی وزیر نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

نیواسلام آباد ایئر پورٹ ،وفاقی وزیر نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیواسلام آباد ایئر پورٹ ،وفاقی وزیر نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ایئر پورٹ کا85فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور اس ایئرپورٹ کی تکمیل کے بعدمسافروں کی صلاحیت 20لاکھ سے بڑھ کر90لاکھ ہوجائے گی۔احسن اقبال نے اعلیٰ حکام کے… Continue 23reading نیواسلام آباد ایئر پورٹ ،وفاقی وزیر نے پاکستانیوں کے دل خوش کردیئے

کاظم علی ملک کاالیکشن کمیشن کوانکار

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

کاظم علی ملک کاالیکشن کمیشن کوانکار

لاہور (نیوزڈیسک)الیکشن ٹربیونل لاہور کے سابق جج کاظم علی ملک نے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز کی سماعت کرنے کی پیشکش مسترد کردی ہے۔کاظم علی ملک نے این اے 125اور این اے 122میں دھاندلی الزامات پر تحریک انصاف کی انتخابی عذرداریوں کی سماعت کی تھی اوران دونوں حلقوں میں انتخابی… Continue 23reading کاظم علی ملک کاالیکشن کمیشن کوانکار

اے این پی کے اہم رہنما کی جان کو خطرہ،وارننگ جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

اے این پی کے اہم رہنما کی جان کو خطرہ،وارننگ جاری

لندن/پشاور(نیوزڈیسک)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین کی جان کو پاکستانی طالبان کی جانب سے شدید خطرات کے پیش نظر اپنی سرگرمیاں اور نقل و حرکت انتہائی محدود کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر انہوں نے کچھ عرصہ برطانیہ میں قیام کرنے کا فیصلہ کر… Continue 23reading اے این پی کے اہم رہنما کی جان کو خطرہ،وارننگ جاری