گوجرانوالہ ‘ احتجاج کرنیوالے 400 کسانوں کیخلاف مقدمہ درج
گوجر انوالہ(نیوز ڈیسک) گوجر انوالہ میں مطالبات کے حق میں جی ٹی روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے والے چار سو کسانوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔ مقدمہ میں سیاسی جماعتوں کے کسان رہنماﺅں کو بھی نامزد کیاگیا ہے ، گوجرانوالہ میں چند روز قبل پنڈی بائی پاس پر جی ٹی روڈ پر کسانوں کے… Continue 23reading گوجرانوالہ ‘ احتجاج کرنیوالے 400 کسانوں کیخلاف مقدمہ درج