سانحہ منیٰ: حکومتی بے حسی پر اپوزیشن کی تنقید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ میں حزب اختلاف کے ممبران نے سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ پر ناکافی حکومتی اقدامات اور واقعے میں جاں بحق ہونے والے حجاج کی میتوں کو پاکستان لانے میں ناکامی پر سینیٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔سانحہ منیٰ کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز… Continue 23reading سانحہ منیٰ: حکومتی بے حسی پر اپوزیشن کی تنقید