بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان

datetime 6  ستمبر‬‮  2015

یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان

مظفرآباد(نیوزڈیسک )پاکستان میں پہلی مرتبہ یوم دفاع ،یوم شہداءایک ساتھ منائے جارہے ہیں ،اِس موقع پرملک کے تمام گریثرنز میں یوم شہدائے پاکستان کی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں ،مرکزی تقریب جنرل ہیڈکورٹرز راولپندی میں منعقد ہورہی ہے ،جہاں اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوگی ،جبکہ گریچرنز کی تقریبات میں جنرل آفیسرز کمانڈنگ ،کور کمانڈرزشریک ہونگے… Continue 23reading یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان

پیپلزپارٹی کے قائدین ،سابق وزراءڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرخوش کیوں ہیں ؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے قائدین ،سابق وزراءڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرخوش کیوں ہیں ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری پر طبل جنگ بجا دیا لیکن پارٹی کے دیگر قائدین اور سابق وزراءخوش ہیں‘ یہ وہ لوگ ہیں جن کی سیاست کو ڈاکٹر عاصم جیسے پیرا شوٹرز نے تباہ کر دیا تھا۔جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں انکشاف کیاہے کہ ‘ کون… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے قائدین ،سابق وزراءڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرخوش کیوں ہیں ؟

وکی پیڈیا کے جعلی ایڈیٹر چھوٹی کمپنیوں اور مشہور افراد کو بلیک میل کررہے ہیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

وکی پیڈیا کے جعلی ایڈیٹر چھوٹی کمپنیوں اور مشہور افراد کو بلیک میل کررہے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) برطانیہ کے سیکڑوں چھوٹے بزنس مین اور مشہور شخصیات کو وکی پیڈیا کے ’بدخصلت‘ ایڈیٹرز بلیک میل کرکے ان سے سیکڑوں پونڈ وصول کررہے ہیں۔ ’انڈپینڈنٹ‘ کے مطابق بلیک میلنگ کا شکار ہونے والوں میں ڈورسیٹ کا ایک ویڈنگ فوٹو گرافر سے لے کر شورڈچ کا ایک جیولر تک شامل ہیں ، جن… Continue 23reading وکی پیڈیا کے جعلی ایڈیٹر چھوٹی کمپنیوں اور مشہور افراد کو بلیک میل کررہے ہیں

جے ایف 17تھنڈر نے پاک فضاﺅں کومحفوظ تربنادیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

جے ایف 17تھنڈر نے پاک فضاﺅں کومحفوظ تربنادیا

کراچی(نیوزڈیسک )پاکستانی ساختہ جدیدترین جنگی لڑاکاطیارہ جے ایف 17تھنڈر نے پاک فضاﺅں کومحفوظ تربنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارہ چین کی مدد سے پاکستان میں بنایا گیا۔ یہ لڑاکا طیارہ نہ صرف جدید ترین ہے بلکہ وزن میں بھی بے حد ہلکا ہے۔ اس پھرتیلے فضائی محافظ کی شمولیت نے پاکستان ایئر… Continue 23reading جے ایف 17تھنڈر نے پاک فضاﺅں کومحفوظ تربنادیا

سندھ کی تقسیم ،عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،پیپلزپارٹی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

سندھ کی تقسیم ،عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،پیپلزپارٹی

لاڑکانہ(نیوزڈیسک))پیپلزپارٹی نے کہاکہ سندھ کی تقسیم کی بات ,کرناگناہ ہے اورایسی بات کرنےوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر اور ایم این اے محمد ایاز سومرو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایم این اے فریال… Continue 23reading سندھ کی تقسیم ،عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،پیپلزپارٹی

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان بار کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکلا کے ساتھ رویے کیخلاف قرارداد مںظور کر لی۔ پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان کے اعزاز میں ہونے والی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

1965ء کی جنگ کے غازی کی کہانی، غازی کی زبانی

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

1965ء کی جنگ کے غازی کی کہانی، غازی کی زبانی

کراچی(نیوزڈیسک) 1965 کی جنگ میں پاکستان نے گھمنڈی دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، ہر سپاہی، ہر افسر نے ڈٹ کر مقابلہ کیا، کسی نے ارض پاک پر جان وار دی تو کوئی غازی ٹھہرا۔ ایسے غازیوں میں سے ایک ہیں بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد احمد (ستارہ جرات)۔ وہ کہتے ہیں کہ موت میرے سامنے تھی،… Continue 23reading 1965ء کی جنگ کے غازی کی کہانی، غازی کی زبانی

ڈاکٹرعاصم حسین کاکچہ چھٹہ سکارٹ لینڈیارڈکوکس نے دیا؟

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم حسین کاکچہ چھٹہ سکارٹ لینڈیارڈکوکس نے دیا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الطاف حسین کےخلاف لندن میں متحرک سرفراز مرچنٹ کا ایک ا دوست انیس ایڈووکیٹ تھا‘ انیس ایڈووکیٹ ایم کیو ایم کے رابطہ کمیٹی کے ممبر رہاہے‘ یہ الطاف حسین کے قریبی ترین دوستوں میں بھی شمار ہوتا ہے لندن میں الطاف حسین کے خلاف جتنے مقدمات چل رہے ہیں‘ ان میں انیس ایڈووکیٹ بھی… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کاکچہ چھٹہ سکارٹ لینڈیارڈکوکس نے دیا؟

عمران خان کا دل احتجاج کے سوا کسی اور کام میں نہیں لگتا ‘رانا ثناءاللہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2015

عمران خان کا دل احتجاج کے سوا کسی اور کام میں نہیں لگتا ‘رانا ثناءاللہ

لاہور (نیوزڈیسک)صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان کا دل احتجاج کے سوا کسی اور کام میں نہیں لگتا۔ ترانے‘ تالیاں‘ نعرے اور دھمکیاں عمران خان کا مشغلہ ہے۔ صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ خاں نے عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ الزام تراشی عمران خان کی سیاست… Continue 23reading عمران خان کا دل احتجاج کے سوا کسی اور کام میں نہیں لگتا ‘رانا ثناءاللہ