جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی: مبینہ طور پر تاوان کے لئے اغواء13 سالہ بچہ قتل

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں گزشتہ رات مبینہ طور پر 80 لاکھ تاوان کے لئے اغواءکیا گیا 13 سالہ بچہ قتل کردیا گیاہے۔ بچے کی لاش ایک قبرستان سے ملی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچویں جماعت کے طالب علم محسن نامی بچے کو گزشتہ رات ڈھوک کالا خان سے اغواء کیا گیا، اغواء کاروں نے 80 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا،مطالبہ پورا نہ کرنے پر اغواءکاروں نے 13 سالہ معصوم بچے کو قتل کر کے لاش قبرستان میں پھینک دی۔ بچے کے والد نے کہا محسن کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا اور تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔ ہم نے پولیس کو رپورٹ دی مگر پولیس نے کوئی توجہ نہیں دی۔ بچے کے ورثا نے لاش کو اسلام آباد ہائی وے پر رکھ کر احتجاج کیا جس سے لاہور سے اسلام آباد آنے اور جانے والی ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…