بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مانسہرہ:رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

مانسہرہ:رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

مانسہرہ(نیوز ڈیسک)مانسہرہ میں تیز رفتار کار الٹنے کے حادثے میں قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حاجی ابرار کے صاحبزادے رمیز ابرار اپنے دو دوستوں کے ہمراہ کار میں گھر جارہے تھے کہ کالج روڈ پر کار الٹ گئی،حادثے میں رمیز… Continue 23reading مانسہرہ:رکن صوبائی اسمبلی حاجی ابرار کے بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

سائبر قانون ، ترمیم کے بعد بھی حتمی مسودے میں سخت سزائیں برقرار

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سائبر قانون ، ترمیم کے بعد بھی حتمی مسودے میں سخت سزائیں برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سائبر قانون کا نفاذ قریب تر ہے اور اس کے حتمی مسودے میں ترمیم کے بعد بھی سخت سزائیں برقرار رکھی گئیں ہیں۔قانون ماہرین ، سیکورٹی ایجنسیوں ، پی ٹی اے اور قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کے تفصیلی جائزے کے بعد پارلیمانی کمیٹی کو اس قانون کا حتمی مسودہ… Continue 23reading سائبر قانون ، ترمیم کے بعد بھی حتمی مسودے میں سخت سزائیں برقرار

لاہور‘پرواز پی کے307 تاخیر کا شکار، مسافروں کی عملے سے ہاتھاپائی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘پرواز پی کے307 تاخیر کا شکار، مسافروں کی عملے سے ہاتھاپائی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے307 فنی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔ تاخیر کے باعث پی آئی اے کے عملے اور مسافروں میں ہاتھاپائی بھی ہوئی۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 307کو کراچی کے لیے رات10 بجے لاہور سے روانہ ہونا تھا، تاہم… Continue 23reading لاہور‘پرواز پی کے307 تاخیر کا شکار، مسافروں کی عملے سے ہاتھاپائی

طاہر القادری کا آج ڈنمارک میں آپریشن ہو گا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

طاہر القادری کا آج ڈنمارک میں آپریشن ہو گا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا آج ڈنمارک کے نجی ہسپتال میں آپریشن ہو گا۔ عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق طاہر القادری ڈنمارک کے ایک ہسپتال میں ایک ہفتے سے زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹر نے انہیں سفر اور تنظیمی کاموں سے منع کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق انہیں آسٹریا… Continue 23reading طاہر القادری کا آج ڈنمارک میں آپریشن ہو گا

پنڈی‘ محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

پنڈی‘ محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کی فروخت کیخلاف کارروائی۔ پولیس نے چار مختلف کارروائیوں میں بیس من سے زائد مضر صحت گوشت ضبط کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ… Continue 23reading پنڈی‘ محکمہ لائیو سٹاک کی مضر صحت گوشت کی فروخت کیخلاف کارروائیاں جاری

ایم ایم عالم مارشل لاء کے شدید خلاف،ضیاء الحق نے جبری ریٹائرڈ کیا،مراعات بھی روک لی گئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ایم ایم عالم مارشل لاء کے شدید خلاف،ضیاء الحق نے جبری ریٹائرڈ کیا،مراعات بھی روک لی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ایم ایم عالم نڈر تھے بے باک تھے جرات مند اور کھرے تھے لہذا ان کی اڑان روکنابھی مشکل تھا اور زبان بھی ۔ وہ بڑی سے بڑی بات منہ پر دے مارتے تھے یہ جرات مندی آہستہ آہستہ اس… Continue 23reading ایم ایم عالم مارشل لاء کے شدید خلاف،ضیاء الحق نے جبری ریٹائرڈ کیا،مراعات بھی روک لی گئیں

آرمی چیف کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا، 100بچے اور بچیوں نے روشن دیے ہاتھوں میں پکڑ کر مارچ پاس کیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

آرمی چیف کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا، 100بچے اور بچیوں نے روشن دیے ہاتھوں میں پکڑ کر مارچ پاس کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ستمبر 1965ءکی جنگ کے گولڈن جوبلی کے سلسلے میں جی ایچ کیو راولپنڈی کے وسیع و عریض سبزہ زار پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے۔ دیگر معزز مہمانوں میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ اسحاق… Continue 23reading آرمی چیف کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا، 100بچے اور بچیوں نے روشن دیے ہاتھوں میں پکڑ کر مارچ پاس کیا

دہشتگردوں کااصل چہرہ سامنے لانے پر میڈیا کوخراج تحسین پیش کرتاہوں

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کااصل چہرہ سامنے لانے پر میڈیا کوخراج تحسین پیش کرتاہوں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاکستانی میڈیا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔آرمی چیف نے کہاکہ دہشت گردوں کا اصل چہرہ سامنے لانے پر پاکستان میڈیاکو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی ختم

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی ختم

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی ختم ہوگئی۔ کراچی میں یوم دفاع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 روز کے لئے پابندی لگائی گئی تھی جس میں توسیع نہیں کی گئی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ڈبل سواری پر پابندی… Continue 23reading کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی ختم