جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل کر کے مقابلے سے راہ فرار اختیار کر لی ہے۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں،اسد عمر

ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

کراچی (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرز ا کے خلاف مزید چار مقدمات میں30 ستمبر تک ضمانت کی توثیق کردی ہے ۔ بدین میں ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ہنگامہ آرائی کار سرکار میں مداخلت پولیس پر حملہ کے 6 مقدمات درج کیے گئے تھے جن میں دو مقدمات میں… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کی چارمقدمات میں ضمانت میں توسیع

کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

کراچی (نیوزڈیسک) کسٹم نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگلر کو گرفتار کرلیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ملزم آصف کے قبضے سے 28لاکھ روپے مالیت کا سونا برآمد ہوا ہے ۔ملزم سونا دبئی سے کراچی لایا تھا ۔کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے سونے سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملزم کو تفتیش… Continue 23reading کراچی ،کسٹمز کی کارروائی ،سمگلرگرفتار،سونابرآمد

این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)اےن اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا،لاہور کے حلقہ اےن اے 122اور اےن اے 154لودھراں مےں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الےکشن ٹربےونل تشکےل دےدےا گےا ۔ لاہور ہائی کورٹ کے ججزجسٹس شاہد وحےد اور جسٹس شمس محمود مرزا پر مشتمل الےکشن ٹربےونل دےا گےا ہے جو دونوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الےکشن مےں کاغذات… Continue 23reading این اے 122لاہوراوراین اے 154لودھراں،فیصلہ ہوگیا

کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق جنرل ظہیر السلام نے کہا کہ اگر کسی کو دھرنے کے بارے شکوک وشبہات ہیں تو وہ تحقیقات کرالے۔ یوم دفاع کی تقریب کے دوران سابق ڈی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرے ہوئے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ اس بارے تحقیقات کرلینی چاہئیں۔… Continue 23reading کسی کو دھرنے بارے شکوک ہیں تو تحقیقات کرالے ، جنرل ظہیر السلام

غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قائم مقام سیشن جج اسلام آباد نے غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کر لی، کیس ایڈیشنل سیشن جج عطاءمحمد ربانی کی عدالت کو بھجوا دیا گیا۔پرویز مشرف کے خلاف عبد الرشید غازی قتل کیس کی سماعت قائم مقام ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading غازی قتل کیس , سیشن جج اسلام آباد نے پرویز مشرف کے اعتراض کے بعد مزید سماعت سے معذرت کرلی

اقلیتوں کے قتل پر طالبان کی شدید مذمت

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

اقلیتوں کے قتل پر طالبان کی شدید مذمت

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے ہزارہ اقلیتی برادری کے 13 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے.گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کو ان کی گاڑی سے ا±تار کر قتل کردیا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان… Continue 23reading اقلیتوں کے قتل پر طالبان کی شدید مذمت

را کے مبینہ ایجنٹ ،ایم کیو ایم کے رکن جاوید عرف لنگڑے پر نیو دہلی میں قاتلانہ حملے کا انکشاف

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

را کے مبینہ ایجنٹ ،ایم کیو ایم کے رکن جاوید عرف لنگڑے پر نیو دہلی میں قاتلانہ حملے کا انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک) را کے مبینہ ایجنٹ اور ایم کیو ایم کے رکن جاوید عرف لنگڑے پر نیو دہلی میں 2003ءکے دوران قاتلانہ حملے کا انکشاف ہوا ہے۔ حملے میں ملوث ایک ملزم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا باڈی گارڈ بھی رہ چکا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خالد اور عدنان نامی ملزمان… Continue 23reading را کے مبینہ ایجنٹ ،ایم کیو ایم کے رکن جاوید عرف لنگڑے پر نیو دہلی میں قاتلانہ حملے کا انکشاف

ودہولڈنگ ٹیکس سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے،بلاول

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

ودہولڈنگ ٹیکس سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے،بلاول

لاہور(نیوز ڈیسک)بلاول بھٹو زرداری نے مفاہمتی سیاست کا خاتمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ودہولڈنگ ٹیکس جگاٹیکس ہے ہماری پارٹی کی لیگل ٹیم ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی۔پارٹی کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم… Continue 23reading ودہولڈنگ ٹیکس سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے،بلاول