جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

کوئٹہ(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر و رند قبیلے کے سربراہ سردار یار محمد رند نے اپنے خلاف دائر تمام مقدمات میں ضمانت کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سرداریار محمد رند کے خلاف کوئٹہ ،مستونگ اور ڈھاڈر میں مقدمات درج تھے بلوچستان ہائیکورٹ نے سرداریار محمد رند کی تمام مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر کی 7مقدمات میں ضمانت منظور

سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران رینجرز اور پولیس لا اینڈ آرڈر کے نفاذ کو یقینی بنانے کا فریضہ سر انجام دیں گی۔ ان انتخابات کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو ہوگا۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول اور انتظامات کے حوالے سے چیف سیکرٹری صدیق میمن کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بلدیات… Continue 23reading سندھ میں رینجرز کو ایک اوربڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ کے صوبائی وزراءکی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیاہے اور کہاہے کہ نا اہل وزیروں کے لئے سندھ کابینہ میںکوئی جگہ نہیں ہے، جو کام کرے گا وہی وزیر رہے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی صدرارت میں… Continue 23reading سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرانے کیلئے اہم اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرانے کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کے اراکین پارلیمنٹ نے قومی اسمبلی میں آئین میں ترمیم کابل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت قبائلی علاقوںکو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کاکہاجائیگااور کہا ہے کہ اگر یہ بل منظور نہ کیا گیا تو پھر ہم الگ صوبے کا مطالبہ کریں گے۔پیرکواسلام آباد میں… Continue 23reading قبائلی علاقوں کو صوبہ خیبرپختونخوا میں ضم کرانے کیلئے اہم اعلان

بلاول بھٹو کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا،جمیل سومرو

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا،جمیل سومرو

لاہور(نیوزڈیسک).بلاول بھٹو زرداری کے میڈیا ایڈوائزر جمیل سومرو نے بلاول بھٹو سے منسوب بیان کی تردید کردی کہ بلاول بھٹو نے پارٹی پالیسی کو مفاہمت سے تبدیل کرکے مزاحمت کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا ایڈوائزر جمیل سومرو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان کو غلط طریقے سے پیش… Continue 23reading بلاول بھٹو کے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا،جمیل سومرو

سیاسی مداخلت کے خاتمے سے پولیس کارکردگی بہتر ہوئی،پرویز خٹک

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

سیاسی مداخلت کے خاتمے سے پولیس کارکردگی بہتر ہوئی،پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیاسی مداخلت کے خاتمے کے باعث پولیس کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے اپوزیشن نے بھی پولیس اصلاحات کو سراہا ہے ۔ پولیس لائنز پشاورمیں پولیس انفاریشن ٹیکنالوجی اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہناتھا کہ آئی ٹی اسکولوں… Continue 23reading سیاسی مداخلت کے خاتمے سے پولیس کارکردگی بہتر ہوئی،پرویز خٹک

پیپلز پارٹی کے رہنماءکے بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے رہنماءکے بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ مبینہ طور پر 980ملین روپے کے فراڈ میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماءسینٹر سیف اللہ بنگش کے بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمودمقبول باجوہ اور جسٹس فرخ گلزار اعوان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے رہنماءکے بیٹے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

قاسم ضیا کی ایک نہ چلی ،معاملہ طول پکڑ گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

قاسم ضیا کی ایک نہ چلی ،معاملہ طول پکڑ گیا

لاہور (نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم ضیا ءکی درخواست ضمانت پر نیب کو 10ستمبر تک جواب داخل کرانے کی مہلت دیدی جبکہ احتساب عدالت نے قاسم ضیاءکے جوڈیشل ریمانڈ میں 21ستمبر تک توسیع کردی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمودمقبول باجوہ اور جسٹس فرخ گلزار اعوان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس… Continue 23reading قاسم ضیا کی ایک نہ چلی ،معاملہ طول پکڑ گیا

پاک فضائیہ میں خدمات انجام دینے والی خواتین پائلٹ

datetime 7  ستمبر‬‮  2015

پاک فضائیہ میں خدمات انجام دینے والی خواتین پائلٹ

کراچی(نیوزڈیسک)’کس فن میں نہیں طاق، ہمیں کیا نہیں آتا‘‘یہ کہنا ہے پاک فضائیہ میں خدمات انجام دینے والی خواتین پائلٹ کا، جو دفاعِ وطن کا فریضہ مرد پائلٹوں کے شانہ بہ شانہ انجام دے رہی ہیں۔ چھوتی ہیں آسمان، جاری ہے ان کی اڑان، بھارت ہی نہیں دنیا کے کئی ممالک سے آگے نکل گیا… Continue 23reading پاک فضائیہ میں خدمات انجام دینے والی خواتین پائلٹ