ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

این اے 122الیکشن،پی ٹی آئی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے بائیکاٹ کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122الیکشن،پی ٹی آئی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے بائیکاٹ کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122کے ضمنی انتخاب میں علامہ اقبال روڈ کے پولنگ اسٹیشن میں کچھ بدمزگی دیکھنے میں آئی۔جس کے بعد پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ کا کہنا تھا کہ بیلٹ بکس ابھی… Continue 23reading این اے 122الیکشن،پی ٹی آئی کے ایک پولنگ ایجنٹ نے بائیکاٹ کر دیا

تین سالوں میں 12 مختلف اضلاع میں 50 ہزار لڑکیوں کو اسکول میں داخل کرانے کے منصوبے کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

تین سالوں میں 12 مختلف اضلاع میں 50 ہزار لڑکیوں کو اسکول میں داخل کرانے کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت تین سالوں کے دوران ملک بھر سے 12 مختلف اضلاع میں 50 ہزار لڑکیوں کو اسکول میں داخل کیا جائے گا۔لڑکیوں کے حق حصول تعلیم کے پروگرام کا نفاذ مختلف غیر سرکاری اور سماجی… Continue 23reading تین سالوں میں 12 مختلف اضلاع میں 50 ہزار لڑکیوں کو اسکول میں داخل کرانے کے منصوبے کا اعلان

پی ٹی اے کا خواتین اسٹاف ایک روز گھر میں رہ کر دفتر کا کام کریگا، نئی پالیسی متعارف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی اے کا خواتین اسٹاف ایک روز گھر میں رہ کر دفتر کا کام کریگا، نئی پالیسی متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں پہلی مرتبہ سرکاری محکمے پی ٹی اے نے ہفتے میں ایک دن ورک فرام ہوم کی نئی پالیسی متعارف کرادی ہے۔ پی ٹی اے نے پہلے مرحلے میں خواتین کو سہولت دیدی ہے جو گھر سے ہی سرکاری فرائض انجام دی سکیں گی۔ امریکا سمیت مختلف ممالک میں اکثر سرکاری… Continue 23reading پی ٹی اے کا خواتین اسٹاف ایک روز گھر میں رہ کر دفتر کا کام کریگا، نئی پالیسی متعارف

رینجرز مخالف اشتہارات کی اشاعت پر سیکرٹری اطلاعات سندھ عہدے سے برطرف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

رینجرز مخالف اشتہارات کی اشاعت پر سیکرٹری اطلاعات سندھ عہدے سے برطرف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرز کے خلاف پولیس کی جانب سے اشتہارات کی اشاعت کے معاملے پر سیکرٹری اطلاعات نذیر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سیجاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق نذیر جمالی کی جگہ زاہد میمن کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، اشتہار کی اشاعت کے بعد… Continue 23reading رینجرز مخالف اشتہارات کی اشاعت پر سیکرٹری اطلاعات سندھ عہدے سے برطرف

(ن) لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو جان سے مارنے کی دھمکی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

(ن) لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو جان سے مارنے کی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگوں کی جانب سے انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں دھمکی آمیز ایس ایم… Continue 23reading (ن) لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کو جان سے مارنے کی دھمکی

ملالہ یوسف زئی پرقاتلانہ حملے کے تین سال مکمل ،اب واپس آناچاہیے ،ساتھی طالبات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

ملالہ یوسف زئی پرقاتلانہ حملے کے تین سال مکمل ،اب واپس آناچاہیے ،ساتھی طالبات

سوات + لاہور (نیوزڈیسک) عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی ساتھی طالبا ت نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو اب واپس آجانا چاہیے ،کیونکہ ملک میں تعلیم و امن کے لیے جدوجہد اور قربانی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، ملالہ کی سہیلی اور طالبہ عائشہ گل نے جرمن ریڈیو… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی پرقاتلانہ حملے کے تین سال مکمل ،اب واپس آناچاہیے ،ساتھی طالبات

این اے 144 اوکاڑہ ؛5 امیدواروں میں 210 پولنگ اسٹیشنوں پر مقابلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این اے 144 اوکاڑہ ؛5 امیدواروں میں 210 پولنگ اسٹیشنوں پر مقابلہ

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 144اوکاڑ ہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا۔ مقابلہ 5امیدواروں کے درمیان 210پولنگ اسٹیشنز پر ہوگا۔ این اے 144میں مقابلہ 5امیدواروں پاکستان مسلم لیگ ن کے علی عارف، پی ٹی آئی کے محمد اشرف سوہنا ،پیپلزپارٹی کے چودھری سجاد الحسن ، آزاد امیدوار عبدالستار اور آزاد… Continue 23reading این اے 144 اوکاڑہ ؛5 امیدواروں میں 210 پولنگ اسٹیشنوں پر مقابلہ

لاہور میں 11 اور 12 اکتوبر کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

لاہور میں 11 اور 12 اکتوبر کیلئے دفعہ 144 نافذ

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخابات کے موقعہ پردفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات ڈی سی او لاہور محمد عثمان نے جاری کئے جس کے تحت دوران پولنگ کسی بھی سیاسی کارکن کو اسلحہ کی نمائش یا دنگا فساد کرنے کی… Continue 23reading لاہور میں 11 اور 12 اکتوبر کیلئے دفعہ 144 نافذ

این ا ے 122 لاہور پانچ کے حلقے میں کئی اہم شخصیات کے گھر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015

این ا ے 122 لاہور پانچ کے حلقے میں کئی اہم شخصیات کے گھر

لاہور(نیوزڈیسک)این ا ے 122 لاہور پانچ کا حلقہ جو کئی اہم علاقوں پر مشتمل ہے، وہیں اس میں کئی اہم شخصیات کے گھر بھی ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہور 5 کی آبادی5لاکھ 33ہزار949 ہے۔ یہ حلقہ ایک طرف کینٹ سے ملتا ہے اور اس حلقے میں دھرم پورہ کاآدھا علاقہ ،دربار حضرت… Continue 23reading این ا ے 122 لاہور پانچ کے حلقے میں کئی اہم شخصیات کے گھر