اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت نے گورنر سندھ کی جانب سے وزیراعلیٰ کی تجویز کو نظرانداز کرکے اپنی مرضی کا وائس چانسلر لگانے کے اقدام کے بعد گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب رولز آف بزنس پر سختی سے عمل کرتے ہوئے جنگ رپورٹر… Continue 23reading صوبائی حکومت کا گورنر سندھ کے جامعات سے متعلق اختیارات مزید محدود کرنیکا فیصلہ

مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ کی سزا۔ فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے سنایا۔ مفتی تنویر عالم کو پچاس ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مفتی تنویر عالم ضمانت پر تھے ، مفتی تنویر عالم کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ مفتی… Continue 23reading مذہبی منافرت پھیلانے پر مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا

موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں موٹر وے میں کار اور ٹرک میں تصادم میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ موٹر وے پر موضع چھینہ کے قریب پیش آیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کامران، مہک بی بی ، سمعیہ اویس… Continue 23reading موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

اساتذہ کی تکریم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں‘شہباز شریف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

اساتذہ کی تکریم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں‘شہباز شریف

لاہور ( نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر پیغام۔ انہوں نے کہا اس دن کو منانے کا مقصد تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے احترام کو اجاگر کرنا ہے۔استاد کو معاشرے میں بلند مقام حاصل ہے۔ آج معاشرے کے ہر طبقے کی طرف سے استاد کا احترام… Continue 23reading اساتذہ کی تکریم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں‘شہباز شریف

راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور کچے کے علاقے میں اشہاری ڈاکووں کے خلاف پولیس کا آپریشن مقابلے میں بدل گیا۔ جس میں 1کانسٹیبل جاں بحق اور سب انسپکٹر سمیت 3اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈاکووں نے 3پولیس چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ڈی پی او زاہد محمود گوندل کے مطابق راجن پور کے کچے کے علاقے بنگلہ اچھا… Continue 23reading راجن پور‘ڈاکووں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاﺅن، 1کانسٹیبل جاں بحق

عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج اپنی 63ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ جس پر ان کی اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا ہے کہ خان صاحب آج 63برس کے ہوگئے، اللہ انہیں صحت اور… Continue 23reading عمران خان 63برس کے ہوگئے، اہلیہ کی شوہر کو مبارک باد

حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت اورپائلٹوں کی تنظیم پالپا کے درمیان پروازوں کی مکمل بحالی کے لیے چار گھنٹے تک جاری رہنے والا مذاکرات کا پہلا دورناکام ہوگیا۔ پالپا نے پروازوں کی جزوی ہڑتال ختم کرنے سے انکار کردیا۔ فریقین کل مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کریں گے۔ حکومت کی طرف سے مذاکرات کی سربراہی وزیراعظم کے… Continue 23reading حکومت اور پالپا کے مذاکرات کا پہلا دور ناکام

سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے پاکستانی دانشور زید حامد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ۔ نوائے وقت سے بات چیت میں زید حامد نے کہا کہ انہیں بھارت نے ایک سازش کے ذریعے گرفتار کرایا تھا لیکن جب سعودی حکام نے تحقیقات کی تو مجھے رہا کردیا گیا۔ زید حامد وطن… Continue 23reading سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا

لاہور(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا،آخری وکٹ نے نہ گرنے کا تہیہ کرلیا،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی شہادت سے خالی ہونے والی نشست پی پی 16پر ضمنی انتخاب کل ( منگل ) کو ہوگا،حلقے کے معززین نے شجاع خانزادہ کے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ کے مد مقابل کھڑے واحد آزاد امیدوار کو دستبردار… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی نشست،میدان سج گیا