پاکستان میں اوسط ٹمپریچر میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کے نتیجے میں پاکستان میں اوسط ٹمپریچر میں خطرناک حد تک اضافہ ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ٹمپریچر میں اضافہ کو روکنے کیلئے قبل از وقت اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ آنیوالے سالوں کے دوران پاکستان میں قدرتی آفات کی شرح میں مزید اضافہ ہونے کیساتھ خوراک، توانائی… Continue 23reading پاکستان میں اوسط ٹمپریچر میں خطرناک حد تک اضافہ