جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کانگریس نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ان کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کے موقع پر کشمیر کو تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ دشمن کو… Continue 23reading جنرل راحیل کا بیان اشتعال انگیز ، بی جے پی اور کانگریس کی تنقید

لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین

لاہور(نیوز ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ جب لال مسجد میں شدت پسندوں اور غیر قانونی اسلحہ کی موجودگی کی اطلاعات کے بعد آپریشن کا فیصلہ کرنے کیلئے کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا گیا تو اس میں ملک کی عسکری قیادت کو بھی شامل کیا گیا،مختلف آراءملیں لیکن جب اس وقت کے… Continue 23reading لال مسجد میں اسلحہ کی موجودگی کے بعد کابینہ اجلاس بلایاگیا ،شجاعت حسین

ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 49 روز بعد رہا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 49 روز بعد رہا

کراچی (نیوز ڈیسک ) رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور 49 دن بعد رہا کر دیا ، رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردی ، قمر منصور کو تفتیش کے لئے طلب کرنے پر حاضر ہونے کا پابند کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رینجرز نے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 49 روز بعد رہا

آج نظام انصاف کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے،نامزد چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

آج نظام انصاف کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے،نامزد چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نامزد چیف جسٹس ‘ مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ ضروی نہیں کہ عدالت کا ہر فیصلہ ہر شخص کو پسند آئے ‘مقدمات کی غیر ضروری طوالت اور فیصلوں میں تاخیر عام سائلان اور فریقین مقدمہ کیلئے تکلیف کا باعث ہے ‘ شکایات کے… Continue 23reading آج نظام انصاف کو بہت سے چیلنجوں کا سامنا ہے،نامزد چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں

لاہور( نیوز ڈیسک ) فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچانے کے علاوہ پارٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق فریال تالپور شیڈول سے ہٹ کر اچانک دبئی سے لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے بلاول ہاو¿س لاہور… Continue 23reading فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں

کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے نتیجے میں سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافی آفتاب عالم کو گھر کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا گیا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا سکا اور نہ ہی معلوم ہوا ہے… Continue 23reading کراچی ، فائرنگ ،سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائزر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ سندھ میں حکومت اس چڑیا کا نام ہے جو صرف نوٹ بنانے کی مشین ہے۔ پوری حکومت لوٹ مار اور کرپشن کی دوڑ میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے کے بیٹے کی ساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت

سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو نادرا کی طرف سے آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈز کراچی بلدیہ ٹاو¿ن کے نادرا آفس سے جاری کئے گئے،جاری شناختی کارڈز تیار کرنے میں ملوث 200اہلکار گرفتار کئے گئے،ایف آئی اے معاملے کی تحقیقات کر رہی… Continue 23reading سب سے زیادہ جعلی شناختی کارڈ بلدیہ ٹاﺅن کراچی کے نادرا آ فس سے جاری ہونے کا انکشاف

لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور میں رات گئے گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد کا انڈونیشیا میں بالی بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ لاہور پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انڈونیشیا کے جزیرے بالی پر بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ عمر فاطق کا نائب پکڑ لیا گیا۔ ملزم بلوچستان… Continue 23reading لاہور سے گرفتار دہشتگرد بالی بم دھماکوں میں ملوث نکلا