جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ 14برسوں میں سرجانی ٹاﺅن کے علاقے میںسیاسی اور دیگر لینڈ گریبرزنے 50ارب روپے مالیت کی سرکاری 3ہزار ایکڑ زمین پر قبضہ کرکے فروخت کردیا۔ اس سلسلے میں کے ڈی اے سرجانی ٹاﺅن کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے رینجرز سمیت دیگر اداروں کو 41لینڈ گریبرزکی فہرست بھیجی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا… Continue 23reading کراچی، 14برسوں میں 50ارب مالیت کی زمین قبضہ کرکے فروخت کردی گئی

لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

لاہور (نیوز ڈیسک) امن کے قیام کے لیے ایک نئی فورس تشکیل دی ۔ جس کا نام ڈولفن فورس رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فورس کی ٹریننگ فی الحال جاری ہے، ڈولفن فورس کا رسپانس ٹائم 7 منٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ فورس کی تربیت ٹریفک پولیس لائن میں کی جا رہی… Continue 23reading لاہور‘ سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے ڈولفن فورس تیار

9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ ایسے کئی گمنام ہیروز کی حیران کن کہانیوں سے بھری پڑی ہے جو بہت زیادہ شہرت کے مستحق تھے مگر ہم ان کے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ہمارے میڈیا میں منفی خبریں، تصاویر اور کہانیاں بہت زیادہ مقبول ہوتی ہیں لیکن کئی متاثرکن لوگ اور ان کی کہانیاں نظرانداز کر دی… Continue 23reading 9 سگے بھائیوں نے فوج میں شامل ہوکر قوم کیلئے زندگی وقف کردی

کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

کراچی(نیوز ڈیسک )کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق وزیر زراعت سندھ علی نواز شاہ سمیت 3 رہنماو¿ں کو سزا سنا دی ہے. تفصیلات کے مطابق نیب نے علی نواز شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے احتساب عدالت نے علی نواز شاہ کو 5 سال قید کے ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانہ ،… Continue 23reading کرپشن میں گرفتار سابق وزیر زراعت نواز شاہ سمیت 3 رہنماﺅں کو سزا

اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی اپنے طبی الاونس کی بحالی کے لیے ہڑتال اور نادرا چوک کے قریب دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ اس دوران تمام سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈےز بند ہیں جبکہ پولی کلینک کی ایمرجنسی بھی بند کر دی گئی۔ وفاقی سرکاری… Continue 23reading اسلام آباد‘ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثے میں طلبا سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ٹریفک کا حادثہ دھرم کوٹ میں مسافر ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم کے باعث رونما ہوا۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے جب… Continue 23reading گوجرانوالہ‘ٹریفک حادثے میں دو طلبا سمیت تین افراد ہلاک

فالج زدہ مجرم کی پھانسی روکنے کا قانون موجودنہیں،عدالت

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

فالج زدہ مجرم کی پھانسی روکنے کا قانون موجودنہیں،عدالت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ فالج سے متاثر مجرم کی پھانسی روکنے کا کوئی قانون موجود نہیں،قانون کے تحت قاتل کو معاف کرنےکااختیارصرف مقتول کے لواحقین کے پاس ہے۔لاہورہائیکورٹ نے یہ ریمارکس ٹانگوں سے معذورشخص کو پھانسی دینے کےخلاف درخواست کے تفصیلی فیصلے میں دیئے۔عدالت نے قرار دیاکہ فالج کا مریض ہونےکی بنا پر… Continue 23reading فالج زدہ مجرم کی پھانسی روکنے کا قانون موجودنہیں،عدالت

اورکزئی میں بم دھماکے سے ہسپتال تباہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

اورکزئی میں بم دھماکے سے ہسپتال تباہ

ہنگو (نیوز ڈیسک) اورکزئی کے علاقے بلند خیل کے ہسپتال میں زور دار دھماکہ۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے بلند خیل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ہسپتال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیٹیکل ذرائع کے… Continue 23reading اورکزئی میں بم دھماکے سے ہسپتال تباہ

جسٹس جواد ایس خواجہ ،23دنوں کا عظیم مورخ ،خصوصی رپورٹ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

جسٹس جواد ایس خواجہ ،23دنوں کا عظیم مورخ ،خصوصی رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالتی تاریخ میں سب سے کم عرصے یعنی صرف 23دن تک چیف جسٹس کے عہدے پر فائز رہنے والے جسٹس جواد ایس خواجہ ریٹائر ہوگئے۔بظاہر یہ 23دن بہت کم محسوس ہوتے ہیں لیکن ان کی پوری زندگی اور خاص کر سادگی کا احاطہ کریں تو واضح ہوتا ہے انہوں نے اپنے پیش… Continue 23reading جسٹس جواد ایس خواجہ ،23دنوں کا عظیم مورخ ،خصوصی رپورٹ