جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

توانائی کے شعبے اور انفراسٹرکچر کیلئے امریکا تعاون جاری رکھے گا: رچرڈ اولسن

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

توانائی کے شعبے اور انفراسٹرکچر کیلئے امریکا تعاون جاری رکھے گا: رچرڈ اولسن

سلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع، پانی و بجلی کے شعبے میں پاک امریکہ تعاون سے متعلق بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ سماجی شعبے کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں۔… Continue 23reading توانائی کے شعبے اور انفراسٹرکچر کیلئے امریکا تعاون جاری رکھے گا: رچرڈ اولسن

جے یوآئی (ف )کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

جے یوآئی (ف )کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) جے یوآئی (ف) کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علماءاسلام کے رہنما اور سابق ایم پی اے فتی کفایت اللہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے چنیوٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔جے یوآئی (ف) کے رہنماءپرمبینہ طورپرمفتی… Continue 23reading جے یوآئی (ف )کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

رانامشہود کا استعفیٰ، مسلم لیگ ن کے وزراءکا اجلاس

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

رانامشہود کا استعفیٰ، مسلم لیگ ن کے وزراءکا اجلاس

لاہور(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے خصوصی اجلاس میں رانا مشہود کے استعفے کے حوالے سے اجلاس کے شرکاء کی آراء دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ ایک گروپ چاہتا ہے کہ پنجاب حکومت وزیر تعلیم اور کھیل سے استعفی لے جبکہ دوسرے گروپ کی رائے میں اگر رانا مشہود سے استعفی لیا… Continue 23reading رانامشہود کا استعفیٰ، مسلم لیگ ن کے وزراءکا اجلاس

نیب خیبرپختونخوانے اہم شخصیت کو گرفتارکرلیاا،اربوں کے اثاثوں کا انکشاف

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

نیب خیبرپختونخوانے اہم شخصیت کو گرفتارکرلیاا،اربوں کے اثاثوں کا انکشاف

پشاور(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوانے محکمہ جنگلات کے سابق ڈویژنل فارسٹ آفیسرمقرب شاہ کوناجائزاثاثے بنانے، قیمتی گاڑیاںرکھنے اورناجائزجائیدادبنانے کے الزام میںگرفتارکرلیاہے۔عوامی شکایات پر نیب ایک انکوائری کمیٹی مقرر کی جس کو یہ کام سونپاگیاکہ وہ مقرب شاہ کامنقولہ اورغیرمنقولہ جائیدادکاکھوج لگائے جواسکے عزیزواقارب کے نام ہے۔نیب نے تفتیش کودوران معلوم ہواکہ مقرب شاہ نے اپنی سروس کے… Continue 23reading نیب خیبرپختونخوانے اہم شخصیت کو گرفتارکرلیاا،اربوں کے اثاثوں کا انکشاف

کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی نواز شاہ اور دوساتھیوں کو قید و جرمانہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی نواز شاہ اور دوساتھیوں کو قید و جرمانہ

کراچی(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی نواز شاہ اور ان کے دوساتھیوں کو قید و جرمانہ کی سزائیں سنا دیں۔علی نواز شاہ، خادم علی شاہ اور امتیازعلی شاہ پر زمینوں کی خرید و فروخت کے دوران سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔احتساب عدالت… Continue 23reading کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر علی نواز شاہ اور دوساتھیوں کو قید و جرمانہ

کرپشن کا الزام، نیب نے رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

کرپشن کا الزام، نیب نے رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی

لاہور(نیوزڈیسک) نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنماءاور صوبائی وزیر رانا مشہود کے خلاف کرپشن کے الزام میں کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ نیب حکام نے رانا مشہود کی ویڈیوز سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔رانا مشہود کو آئندہ چند روز میں نیب انکوائری کے لیے طلب کرے گی

ایمپلی فائر ایکٹ ،عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ایمپلی فائر ایکٹ ،عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف دھرنے کے دوران ایمپلی فائر ایکٹ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔اسلام آباد کے علاقہ مجسٹریٹ وقاص رشید نے ڈی جے بٹ کیخلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ ایک سو چوالیس… Continue 23reading ایمپلی فائر ایکٹ ،عدم پیشی پر ڈی جے بٹ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

خواجہ آصف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

خواجہ آصف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع و پانی وبجلی خواجہ محمد آصف سے امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے جمعرات کو الوادعی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاع اور پانی وبجلی کے منصوبوں سے متعلق امور اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خواجہ… Continue 23reading خواجہ آصف سے امریکی سفیر کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت پٹیشن کی سپریم کورٹ میں سماعت۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ توہین عدالت کی پٹیشن کی سماعت کی۔ وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی پٹیشن ایک شہری محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست معاون خصوصی ایوی ایشن… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت پٹیشن کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی