جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کون کون سے جدید جنگی ہتھیار بنارہا ہے؟

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

پاکستان کون کون سے جدید جنگی ہتھیار بنارہا ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کے ماہرین نے کامرہ ایئر بیس پر دہشت گردوں کے حملے میں تباہ ہونے والے اواکس طیارے کو دوبارہ آپریشنل کرکے ملکی خزانے کے ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم بچالی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاو ¿س اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار… Continue 23reading پاکستان کون کون سے جدید جنگی ہتھیار بنارہا ہے؟

لاڑکانہ میں چھاپہ تین گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

لاڑکانہ میں چھاپہ تین گرفتار

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ میں قائم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر میں خواتین سے ایجنٹ مافیا پیسے بٹورنے میں مصروف عمل، وومین پولیس کا سینٹر پر چھاپہ تین ایجنٹ گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے نیو بس اسٹینڈ پر واقع بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر پر ایس ایچ او وومین رحمت عباسی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ… Continue 23reading لاڑکانہ میں چھاپہ تین گرفتار

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشی کی خبر

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشی کی خبر

پشاور(نیوزڈیسک)کومت خیبر پختونخوا نے عید الاضحی کے موقع پر تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ان کی تنخواہیں اور پنشن 21ستمبر2015کو پیشگی ادا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔یہ احکامات 23یا 24ستمبر کو عید الا ضحی کے منائے جانے کے امکان کے پیشن نظر جاری کئے گئے ہیں ۔ اس امر کا اعلان محکمہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشی کی خبر

ویڈیو کلپ ،رانا مشہود نیب سے بچنے کیلئے متحرک

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ویڈیو کلپ ،رانا مشہود نیب سے بچنے کیلئے متحرک

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود احمد خاں نیب میں ویڈیو کلپ کا کیس جانے کے حوالے سے اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ۔ جبکہ رانا مشہود نے کہا کہ تقریباً 26سال سے سیاست کے میدان میں ہوں جن میں سے 13سال کا عرصہ بطور رکن صوبائی اسمبلی اور 7سال… Continue 23reading ویڈیو کلپ ،رانا مشہود نیب سے بچنے کیلئے متحرک

ڈینگی اسپرے سے بچیاں متاثر، پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

ڈینگی اسپرے سے بچیاں متاثر، پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

لاہور(نیوزڈیسک) ڈینگی اسپرےسےبچیوں کےبےہوش ہونےپرپنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا گیا، توجہ دلاؤ نوٹس اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نےجمع کرایا۔ ذرائع کے مطابق توجہ دلاؤ نوٹس میں متعدد سوال اٹھائے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ کیا یہ درست ہےکہ گورنمنٹ گرلزہائی اسکول میں غیرمعیاری ڈینگی اسپرےکیاگیا۔ توجہ… Continue 23reading ڈینگی اسپرے سے بچیاں متاثر، پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

1977ءکامارشل لاءبھی الیکشن کمیشن کی نااہلی سے لگاتھا،سراج الحق

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

1977ءکامارشل لاءبھی الیکشن کمیشن کی نااہلی سے لگاتھا،سراج الحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔ وقت سےپہلے شہادت سے سرفراز نہیں ہونا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ پاک چائنہ کوریڈور کی وجہ سے عام آبادی کا نقصان نہیں ہونا چاہیے ،حکومت اکنامک کوریڈو… Continue 23reading 1977ءکامارشل لاءبھی الیکشن کمیشن کی نااہلی سے لگاتھا،سراج الحق

قائد اعظم محمدعلی جناح کا67یوم وفات جمعہ کومنایاجائےگا

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

قائد اعظم محمدعلی جناح کا67یوم وفات جمعہ کومنایاجائےگا

لاہور (نیوزڈیسک) بانی پاکستان ،بابائے قوم اوروطن عزیز کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا 67واں یوم وفات کل ( جمعہ ) کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر مختلف تقریبات میں انہیں بھر پور طریقے سے خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور قرآن خوانی و فاتحہ… Continue 23reading قائد اعظم محمدعلی جناح کا67یوم وفات جمعہ کومنایاجائےگا

دھوکہ دہی کیس:پی پی رکن اسمبلی علی نوازشاہ 10 سال کیلئے نااہل قرار

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

دھوکہ دہی کیس:پی پی رکن اسمبلی علی نوازشاہ 10 سال کیلئے نااہل قرار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کی ایک احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی نواز شاہ کو دھوکہ دہی کے ایک کیس میں دس سال کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔علی نواز شاہ اور ان کے چچا زاد بھائی اور بھتیجے پر پر محکمہ لینڈ ریوینیو کے ریکارڈ میں ذاتی فائدے کے لیے تبدیلی کا… Continue 23reading دھوکہ دہی کیس:پی پی رکن اسمبلی علی نوازشاہ 10 سال کیلئے نااہل قرار

نیشنل گرڈ میں ایک میگا واٹ کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا, پرویز الہی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015

نیشنل گرڈ میں ایک میگا واٹ کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا, پرویز الہی

لاہور(نیوزڈیسک) چودھری پرویز الہیٰ نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ چودھری پرویز الہیٰ نے کہا نیشنل گرڈ میں ایک میگا واٹ کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے صوبے کا اور پاکستان کا نقصان کیا ہے۔ چودھری پرویز الہیٰ نے کہا صوبے کی عوام کا تیل نکالا… Continue 23reading نیشنل گرڈ میں ایک میگا واٹ کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا, پرویز الہی