شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید
نارووال(نیوز ڈیسک)نارووال میں شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2پاکستانی شہری شہید اور11 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فائرنگ سے ایک 16برس کا لڑکا اور10 سال کی لڑکی شہید ہوگئے۔ڈی سی او نجف اقبال کے مطابق فائرنگ میں 11افراد زخمی ہوئے۔پنجاب… Continue 23reading شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ،2پاکستانی شہید