جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے را کے4 ایجنٹس کے ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 2008میں کراچی میں ایک ہی روز8 بم دھماکے کیے۔ جمعہ کو سی ٹی ڈی پولیس نے را کے چار ایجنٹس محسن خان ،شفیق،خالد امان اور عبدالجبار کو انسداد دہشت… Continue 23reading ایم کیو ایم کے الیکشن دفاتر کے باہر بم دھماکے کرنیوالے”را“ کے ایجنٹوں کے ریمانڈ میں توسیع

این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 122 اور ذیلی حلقہ پی پی 147میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے مجموعی طور پر 37امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ،این اے 122کےلئے مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت مجموعی طور پر 25جبکہ پی پی 147سے بھی تینوں جماعتوں سمیت 12امیدواروں نے کاغذات نامزدگی… Continue 23reading این اے 122‘ پی پی 147 ،ضمنی انتخاب کیلئے 37امیدوارسامنے آگئے

شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

اٹک(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام، ضمنی الیکشن پی پی 16کیلئے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ پر مد مقابل آزاد امیدوار نے برطانوی شہریت کے حوالہ سے اعتراض لگا دیئے، جمعہ کو الیکشن کمیشن اٹک کے دفتر میں ڈسٹرکٹ الیکشن… Continue 23reading شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی شازیہ مری ، نفیسہ شاہ، عمران لغاری اور دیگر نے نندی پور منصوبے کے حوالے سے تحریک التوا قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ میں جمع کرا دی۔ تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ اربوں روپے کے نندی پور پاور پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں رپورٹ ہوئی… Continue 23reading نندی پور منصوبہ، پیپلز پارٹی کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز تعینات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان اور ڈاکٹر سیما ضیاء نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپولنگ اسٹیشنز کے اندر رینجرز اور غیر مقامی انتخابی عملے کی… Continue 23reading سندھ میں بلدیاتی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائيں ، پی ٹی آئی

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا شمسی توانائی بجلی کا سب سے سستا ذریعہ ہے۔ قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ اور لاگت ساڑھے 13 ارب روپے ہے۔ پلانٹ کی صبح اور شام کے اوقات میں پیداوار کم ہو جاتی ہے جبکہ دوپہر کے… Continue 23reading قائداعظم سولر پاور پلانٹ کی اوسط پیداوار ساڑھے 18 میگا واٹ ہے, شہباز شریف

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

کراچی(نیوزڈیسک).وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم کردی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی نواز شاہ کو جیل میں طبی سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ علی نوازشاہ کی ضمانت کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر علی نوازشاہ کو جیل میں اےکلاس سہولتیں فراہم

اسلام آباد, اسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد, اسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانافراہم کرنےپراسلامک یونیورسٹی کی4 کینٹین سیل کردی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعبدالستارعیسانی نےطلبا کی شکایات پرکینٹینوں پرچھاپامارا تھا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق 2 گرلز اور2 بوائز کینٹین سیل کردی گئیں، کینٹین میں زائدالمعیاداشیااورخراب سبزیاں استعمال کی جارہی تھیں، صفائی کےناقص انتظامات پرایک کینٹین پر50ہزارروپےجرمانہ عائدکیاگیا ہے

کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!

datetime 11  ستمبر‬‮  2015

کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!

کراچی(نیوزڈیسک) کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں! نادرا کا اہلکار غیرملکیوں کو پاکستانی شہریوں کے فیملی ٹری میں ڈال کر شناختی کارڈ جاری کرتارہا۔-لیاری میں واقع نادرا سینٹر سے 400سے زائد غیر ملکیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی… Continue 23reading کیا آپ کے خاندا ن میں بھی دہشت گرد داخل ہوچکے ہیں؟ ہوشیار ہوجائیں!