پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات میں ووٹرلسٹوں میں ردوبدل کے حوالے سے 750ثبوت مل چکے ہیں ،میاں محمودالرشید

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی انتخابات میں ووٹرلسٹوں میں ردوبدل کے حوالے سے 750ثبوت مل چکے ہیں ،میاں محمودالرشید

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹرلسٹوں میں ردوبدل کے حوالے سے 750ثبوت مل چکے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اصل لوگوں کے ووٹ غائب جبکہ فرضی لوگوں کے ووٹ منتقل ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم الیکشن کمیشن میں ثابت کرینگے کہ ن لیگ نے نادراکے مل کرمک مکاکیا۔وہ جمعرات… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں ووٹرلسٹوں میں ردوبدل کے حوالے سے 750ثبوت مل چکے ہیں ،میاں محمودالرشید

نیب کا ڈاکٹر عاصم حسین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانے کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

نیب کا ڈاکٹر عاصم حسین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانے کا فیصلہ

کراچی (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کے الزامات میں گرفتار سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین نے ملک… Continue 23reading نیب کا ڈاکٹر عاصم حسین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کرانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما کا فریال تالپور کو انکار،ناراض ہوکرچلے گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما کا فریال تالپور کو انکار،ناراض ہوکرچلے گئے

لاڑکانہ (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور اور صوبائی وزیر نثار کھوڑو میں جاری سرد جنگ کھل کر سامنے آ گئی، پارٹی ذرائع،نو دیرو بھٹو ہاﺅس میں فریال تالپور کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاڑکانہ کے امیدواروں کے ہوئے اجلاس میںنثار کھوڑو نے فریال تالپور کے احکامات ماننے سے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما کا فریال تالپور کو انکار،ناراض ہوکرچلے گئے

کالاباغ ڈیم خیبر پختونخوا کےلئے انتہائی خطرناک ،جماعت اسلامی کا اعلان،نوازشریف سے اہم مطالبہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

کالاباغ ڈیم خیبر پختونخوا کےلئے انتہائی خطرناک ،جماعت اسلامی کا اعلان،نوازشریف سے اہم مطالبہ

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔ اگر کالاباغ ڈیم ہوتااور 2010ءجیسا سیلاب آتا تو پشاور اور مردان کی پوری ویلی زیر آب آجاتی۔ وزیر اعظم کالاباغ ڈیم نہ بنانے کا واضح اعلان کریں اور اپنے وزراءکو بھی اس… Continue 23reading کالاباغ ڈیم خیبر پختونخوا کےلئے انتہائی خطرناک ،جماعت اسلامی کا اعلان،نوازشریف سے اہم مطالبہ

تحریک انصاف سے علیحدگی، شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف سے علیحدگی، شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف سے علیحدگی، شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے اختلافات اور تحریک انصاف چھوڑنے کی افواہوں کی سخت الفاظ میں تردید کی ہے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ اس حوالے سے… Continue 23reading تحریک انصاف سے علیحدگی، شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا

سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان(نیوزڈیسک) مجرم زمان عرف زمانی نے 29 ستمبر 1993 کو غلام حیدر وائیں کو تلمبہ میں انتخابی مہم کے دوران ذاتی دشمنی پر قتل کیا تھا۔ مجرم کو صبح ساڑھے 5 بجے ملتان کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ اس موقع پر جیل میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ غلام حیدر وائیں کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

اسلا آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ق کے سابق وزیر،اہم ترین لیگی رہنما کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں- سابق وفاقی وزیر یار محمد رند نے اسلام آباد میں مرکزی اورگنائزر تحریک انصاف جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں یار محمد رند کی تحریک انصاف میں شمولیت کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کا… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر یار محمد رند کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

لاہور،کوڑے کے ڈھیر خاتون کے اعضاءبرآمد

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

لاہور،کوڑے کے ڈھیر خاتون کے اعضاءبرآمد

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقہ کوٹ لکھپت میں نامعلوم خاتون کو قتل کرنے کے بعد جسم کے اعضاءدو بوریوں میں بند کر کے کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیئے گئے ،پولیس نے دونوں بوریاں قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے… Continue 23reading لاہور،کوڑے کے ڈھیر خاتون کے اعضاءبرآمد

محرم کے جلوسوں میں ممکنہ دہشتگردی سے بچنے کیلئے انقلابی اقدام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

محرم کے جلوسوں میں ممکنہ دہشتگردی سے بچنے کیلئے انقلابی اقدام

اسلام آباد (نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے راولپنڈی میں ساتویں ‘نویں‘ دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں میں ممکنہ دہشت گردی ‘مشتبہ افراد کو روکنے کے لیے داخلی مقامات پر بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ڈیوائس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ‘داخلی اور خارجی مقامات پر پولیس اور سکیورٹی ادارے ضرورت محسوس ہونے پر خواتین ‘مردوں اور… Continue 23reading محرم کے جلوسوں میں ممکنہ دہشتگردی سے بچنے کیلئے انقلابی اقدام