جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکٹرعاصم اور اہلخانہ کے اکاؤنٹس سے2 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے اہم پیش رفت کی ہے جہاں ملزم اور اسکی فیملی کے اکاؤنٹس سے 2 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوئی،جے آئی ٹی ون کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے وزارت پیٹرولیم کے ماتحت ادارے پی ایس او، او جی ڈی سی ایل، ایس ایس جی سی، ایس این جی پی ایل اور پی پی ایل میں50 ارب کی کرپشن اور430 ایکڑاراضی اپنے نام کرانے کا اعتراف کر لیا،امریکہ اوربرطانیہ منتقل کرنے کا سراغ لگا لیا گیا۔ منتقل کی جانے والی رقم سے دبئی میں پراپرٹی خریدی گئی جبکہ ایک اسپتال کو 50ہزار درہم کی ادائیگی بھی کی گئی۔جے آئی ٹی ٹو میں ضیاالدین ٹرسٹ اسپتال کو کمرشل بنیادوں پر چلانے، ہسپتال کے نام پر کھربوں کی زمین اپنے نام کرانے اور کھربوں کی خوردبرد تسلیم کی جبکہ جے آئی ٹی تھری میں پی ایم ڈی سی میں کرپشن اور نجی کالجز کو لائسنس فروخت کرنے کا اعتراف بھی کر لیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…