منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹلی امام حسین میں ناکہ بندی کے دوران مصدقہ اطلاعات پرکارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 کلوگرام بارود ، دھماکوں میں استعمال ہونے والی بارودی تاریں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتارکیے گئے دہشت گردوں کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اور یہ ملزمان بھتہ خوری اور دہشت گردی کی 50 وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ دہشت گردوں کو نا معلوم جگہ پر منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…