جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

نادرا نے پاکستانیوں کا سب سے بڑا مسئلہ حل کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)نیا پاکستان کب بنتا ہے اور تبدیلی کب آئے گی یہ ایک سیاسی بحث ہے تاہم وفاقی حکومت نے عام آدمی کو اختیار دے کر ” بڑی زبردست تبدیلی“ کا آغاز کر دیا ہے۔وزارت داخلہ کی ہدایت پرنادرا نے شناختی کارڈ فارم کی تصدیق کےلئے ہر اس شخص کو اختیار دیدیا ہے جس کے پاس نادرا کا قومی شناختی کارڈ موجود ہے۔نادرا سے وابستہ سینئر سنٹر انچارج نے آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ نئے قانون کے مطابق نادرا کا شناختی کارڈ ہولڈر کسی بھی شخص کا ”نادرا فارم“ کی تصدیق کرسکتا ہے جبکہ آئندہ تبدیلی نام اور درستی نام کا اشتہار بھی اخبار میں دینے کی ضرورت نہیں۔ایک سوال کے جواب پر انہوں نے کہا کہ جس شخص نے اپنا نام تبدیل یا درست کروانا ہوگا وہ اب 20 روپے کے اشٹام پیپر پر تحریر لگوا کر نادرا آفس کو دیگا جو نام تبدیل یا درست کرسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…