اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

عوام دھرنا سیاست اور ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہوچکے، شہباز شریف

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دھرنا سیاست کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزار ہو چکے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اسلام آباد بلدیاتی الیکشن میں کامیاب مسلم لیگ (ن) کیامیدوار وں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام نیایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ مسلم لیگ(ن)کی قیادت سے والہانہ محبت کرتے ہیں اور اسی طرح وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کا سفر جاری رہے گا۔انکا کہنا تھا کہ عوام دھرنا سیاست کے ذریعے ملکی ترقی میں رکاوٹ ڈالنے والوں سے بیزارہو چکے ہیں جب کہ عوام نیاسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں بھی شرافت، خدمت، دیانت اورامانت کی سیاست کو کامیاب کرایا ہے جوکہ خوش آئند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…