تحریک انصاف نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما فیصل واوڈانے کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔میڈیا سے بات چیت میںفیصل واوڈا نے کہا کہ سندھ کے حالات بہت خراب ہیں،… Continue 23reading تحریک انصاف نے فوج سے بڑامطالبہ کردیا











































