رشید گوڈیل سخت سیکورٹی میں اسپتال سے گھر منتقل
کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے زخمی رہنما رشید گوڈیل کو سخت سیکورٹی میں اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان انجم رضوی کے مطابق ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل کی طبیعت بہتر ہے اور ان کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل کو سخت سیکورٹی میں اہلخانہ اسپتال سے… Continue 23reading رشید گوڈیل سخت سیکورٹی میں اسپتال سے گھر منتقل