بدین (نیوزڈیسک) پا کستان پیپلز پا رٹی کی شہید چیئر مین محترمہ بےنظیر بھٹو کے دیرینہ ساتھی اور پیپلز پا رٹی ورکرز کے رہنما ڈاکٹر صفدر عبا سی اور نا ہید خان نے پیپلزپارٹی کے با غی رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزاسے رابطہ کرلیا اور مرزا کو پیپلز پا رٹی ورکرز میں شمو لیت کی دعوت پیپلز پا رٹی ورکرز کے رہنما ڈاکٹر صفدر عبا سی کے قریبی ذریعے سے معلوم ہو ا ہے ڈاکٹر صفدر عباسی نے مرزا کو پیغام بھیجا ہے کے ان کا اور ہما را مقصد ایک ہی ہے کے شہید بھٹوز کی پا رٹی کو زرداری لیگ سے چھٹکا رہ دلاکر اصل پیپلز پا رٹی کو فعال کر کے پیپلز پا رٹی کو شہید بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے منشور اور جدجہد پر عمل کر کے ان کا مشن پو را کرنا ہے اور ان کے قاتلوں کو کیفرکردارتک پہنچا نا ہے انہو نے یہ بھی بتا یا ہے کے چند دنو ں میں سندھ بھر کے پیپلز پا رٹی کے سینئر ترین اور ما رشل لاءکے دور سے لیکر جنرل مشرف کے دور تک جدو جہد کرنے اور سختیاں قید وبند کی صعوبتیں کوڑوں کی سزا ئیں بھگت نے والے پا رٹی کے نظریا تی اور زرداری کے دور میں مسلسل نظر انداز ہو نے والے اور زداری سے اختلاف رکھنے والے پا رٹی کا رکنوں کا ایک وفد بھی ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سے ملا قات کرکے انہیںپیپلز پا رٹی ورکرز میں شال ہونے کی دعوت دیگا ۔