جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جہلم میں بھی ڈینگی سپرے سے 32 طالبات کی حالت خراب ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

جہلم میں بھی ڈینگی سپرے سے 32 طالبات کی حالت خراب ہو گئی

جہلم(نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر جہلم میں طالبات کے ایک اسکول میں انسداد ڈینگی سپرے سے 32 طالبات کی حالت خراب ہو گئی۔ ڈومیلی میں گرلز سکول میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اسپرے کیا گیا تھا۔طالبات کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم اور تحصیل ہسپتال سو ہاوا منتقل کیا گیا۔ڈی سی… Continue 23reading جہلم میں بھی ڈینگی سپرے سے 32 طالبات کی حالت خراب ہو گئی

بینک کا قرضہ واپس نہ کرنے پر نیب نے ایک ہی خاندان کے5افراد کو گرفتار کر لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بینک کا قرضہ واپس نہ کرنے پر نیب نے ایک ہی خاندان کے5افراد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب)کراچی نے جے ایس بینک سے قرض لے کر دانستہ نادہندگی ظاہر کرنے کے الزام میں العابد سلک مل لمیٹڈ کے مالک اور بورڈ آف ڈائر یکٹرز میں شامل دیگر4افرادکو گرفتار کر لیا ہے ،گرفتار ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ترجمان نیب کے مطابق بینک… Continue 23reading بینک کا قرضہ واپس نہ کرنے پر نیب نے ایک ہی خاندان کے5افراد کو گرفتار کر لیا

ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر اور صوبائی اراکین 2 حصوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے 4 ٹریبونلز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر… Continue 23reading ٹریبونلز کو توسیع دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن 2 حصوں میں تقسیم

مظفرآباد ‘ جیپ گہری کھائی میں جاگرنے سے کمسن بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

مظفرآباد ‘ جیپ گہری کھائی میں جاگرنے سے کمسن بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) مظفرآباد میں ایک جیپ گہری کھائی میں جاگرنے سے ایک کمسن بچے سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ بچے کی ماں شدید زخمی ہوگئی جسے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق جیپ تحصیل نصیرآباد سے جار ہی تھی کہ پیالیاں کے علاقے میں بے قابو ہوکر گہری کھائی میں… Continue 23reading مظفرآباد ‘ جیپ گہری کھائی میں جاگرنے سے کمسن بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

دہشتگردوں کو فنڈنگ کے الزام میں گرفتار چار افراد کی تمام بنک تفصیلات فراہم کرنیکا حکم

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کو فنڈنگ کے الزام میں گرفتار چار افراد کی تمام بنک تفصیلات فراہم کرنیکا حکم

کراچی( آن لائن )اسٹیٹ بنک نے رینجرز کی ہدایت پر تمام ملکی اور غیر ملکی بنکوں اور مالیاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ کراچی میں دہشت گردوں کو فنڈنگ کے الزام میں گرفتار چار اہم افراد کی تمام بنک تفصیلات فراہم کریںتمام بنکوں اور ترقیاتی مالیاتی ادروں کے صدور اور چیف ایگزیکیٹیو کو لکھے… Continue 23reading دہشتگردوں کو فنڈنگ کے الزام میں گرفتار چار افراد کی تمام بنک تفصیلات فراہم کرنیکا حکم

لاہور ؛ باغ جناح سے دس فٹ لمبا نایاب نسل کا سانپ نکل آیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

لاہور ؛ باغ جناح سے دس فٹ لمبا نایاب نسل کا سانپ نکل آیا

لاہور(آن لائن) لاہور کے تفریحی مقام باغ جناح سے دس فٹ لمبا نایاب نسل کا سانپ نکل آیا جس کو انتظامیہ اور شہریوں نے خوف زدہ ہوکر مار ڈالا ۔ لاہور کے ایک تفریحی مقام باغ جناح سے دس فٹ لمبا چالیس کلو وزنی سانپ نکل آیا جس کو شہریوں اور باغ جناح کی انتظامیہ… Continue 23reading لاہور ؛ باغ جناح سے دس فٹ لمبا نایاب نسل کا سانپ نکل آیا

نیشنل پولیو پلان کو ڈسٹرکٹ پولیو پلان میں تبدیل کر دیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

نیشنل پولیو پلان کو ڈسٹرکٹ پولیو پلان میں تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)نیشنل پولیو پلان کو ڈسٹرکٹ پولیو پلان میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔جس کے ذریعے قومی پولیو خاتمے کے پروگرام کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل ایمرجنسی آپریشن سیل برائے پولیو کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا محمد صفدر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پہلی دفعہ… Continue 23reading نیشنل پولیو پلان کو ڈسٹرکٹ پولیو پلان میں تبدیل کر دیا گیا

وسیم اکرم کی اہلیہ شہنیرا اکرم کا کراچی میں یتیم خانے کا دورہ،بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

وسیم اکرم کی اہلیہ شہنیرا اکرم کا کراچی میں یتیم خانے کا دورہ،بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

کراچی(آن لائن) وسیم اکرم کی اہلیہ شہنیرا اکرم کا کراچی میں جونئیر لیڈر کانفرنس اور حمایت الاسلام یتیم خانے کا دورہ کیا۔ شہنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچے قائدانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کی بیوی شہنیرا نے کراچی میں مصروف دن گزار اور ینگ لیڈرز کانفرنس… Continue 23reading وسیم اکرم کی اہلیہ شہنیرا اکرم کا کراچی میں یتیم خانے کا دورہ،بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں

آئندہ منگل کو ماڈل گرل ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے نہ کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

آئندہ منگل کو ماڈل گرل ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے نہ کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سپیشل کسٹم جج ٹیکسیشن انٹی اسمگلنگ ، ماڈل ایان علی کے خلاف کروڑوں روپے کی کرنسی کی اسمگلنگ اور اس کے خلاف انٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کی اجازت کی ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹم انٹیلی جنس کی درخواست پر آئندہ منگل15ستمبر کو وکلا کی بحث سننے کے بعد فیصلہ دے گی۔ ماڈل… Continue 23reading آئندہ منگل کو ماڈل گرل ایان علی کیخلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے نہ کرنے کا فیصلہ کیاجائے گا