پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف اور حافظ سعید پر”را“ کے حملے کا خدشہ ،سکیورٹی الرٹ جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف اور حافظ سعید پر”را“ کے حملے کا خدشہ ،سکیورٹی الرٹ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ پنجاب نے وزیر اعظم نواز شریف اور امیر جماعت الدعوة حافظ سعید پر بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی جانب سے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے آئی جی پنجاب ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ، ایڈیشنل آئی جہ سپیشل برانچ اور کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر… Continue 23reading نواز شریف اور حافظ سعید پر”را“ کے حملے کا خدشہ ،سکیورٹی الرٹ جاری

ممتاز قادری کی سزاختم کرانے کیلئے علما ءکا خط، آسیہ بی بی کی سیکیورٹی بھی سخت

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ممتاز قادری کی سزاختم کرانے کیلئے علما ءکا خط، آسیہ بی بی کی سیکیورٹی بھی سخت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توہین مذہب پر سزائے موت کی منتظر عیسائی خاتون آسیہ بی بی کو جیل میں درپیش سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے دوسرے قیدیوں سے الگ کر دیا گیاجبکہ سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل میں ملوث ممتازقادری کی سزا ختم کرانے کے لیے 100علمائے کرام نے صدرمملکت کو خط لکھ دیاہے۔ میڈیا… Continue 23reading ممتاز قادری کی سزاختم کرانے کیلئے علما ءکا خط، آسیہ بی بی کی سیکیورٹی بھی سخت

ٹوٹکوں کی ملکہ زبیدہ آپا ڈینگی کا شکا ر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

ٹوٹکوں کی ملکہ زبیدہ آپا ڈینگی کا شکا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گھریلو ٹوٹکوں سے شہرت پانے والی زبیدہ آپاکو ڈینگی ہو گیاہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ زبیدہ آپا خیریت سے ہیں اور انہیں چند روز ہسپتال میں گزارنے کے بعدگھرمنتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت بتدریج سنبھل رہی ہے۔ڈینگی کے باعث ان کے کئی ٹی وی پروگراموں کی ریکارڈنگ تعطل کا… Continue 23reading ٹوٹکوں کی ملکہ زبیدہ آپا ڈینگی کا شکا ر

جھنڈی دکھا دی تو رانا ثنا کو لاہور میں رہنا پڑیگا، چودھری شیر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

جھنڈی دکھا دی تو رانا ثنا کو لاہور میں رہنا پڑیگا، چودھری شیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں مسلم لیگ نواز کے رہنما آمنے سامنے آ گئے ، چودھری شیر علی کا کہنا ہے کہ رانا ثنا قاتل ہیں ، ہم نے جھنڈی دکھائی تو انہیں لاہور میں گھر لینا پڑے گا،فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری شیر علی کا کہنا تھا کہ رانا ثناءاللہ کے… Continue 23reading جھنڈی دکھا دی تو رانا ثنا کو لاہور میں رہنا پڑیگا، چودھری شیر

شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں،ثناءاللہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں،ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں ، اپنے بیٹے کو میئر بنانے کے لئے شیر علی وزیراعلیٰ اور انہیں بلیک کر رہے ہیں۔رانا ثناءکا مزید کہنا تھا کہ فیصل آباد مسلم لیگیوں کا شہر ہے… Continue 23reading شیر علی کی ذہنی حالات درست نہیں ، وہ بے لگام ہوتے جا رہے ہیں،ثناءاللہ

اثاثے جات جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 26 اراکین اسمبلی کی ممبر شپ معطل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

اثاثے جات جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 26 اراکین اسمبلی کی ممبر شپ معطل

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اثاثے جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سمیت 26 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے اثاثے جات جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن سمیت 26 اراکین اسمبلی کی ممبر شپ… Continue 23reading اثاثے جات جمع نہ کرانے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 26 اراکین اسمبلی کی ممبر شپ معطل

عمران خان کل نتھیا گلی کا دورہ کریں گے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان کل نتھیا گلی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل نتھیا گلی کا دورہ کریں گے،عمران خان نے سیاست دانوں کے زیر استعمال ریسٹ ہاﺅسز کوعوام کیلئے کھو لنے کیلئے خیبر پختوا حکومت کو انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ۔جمعرات کے روز ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading عمران خان کل نتھیا گلی کا دورہ کریں گے

رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس

اسلام آباد (آن لائن) تین روپورٹرز اور ایک سرکاری کیمرہ مین کے ساتھ رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس نے پی آئی ڈی عملہ کو بھی پریشان کردیا‘ منگل کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کے بعد وزیراعظم ہاﺅس نے پیغام دیا کہ ٹھیک پانچ… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز کی انوکھی پریس کانفرنس

سمجھوتہ ایکسپریس 192 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

سمجھوتہ ایکسپریس 192 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوربھارت کے درمیان ایک ہفتہ تک بند رہنے والی سمجھوتہ ایکسپریس سروس بحال ہو گئی۔ بھارتی حکام سے کلیرنس ملنے کے بعد سمجھوتہ ایکسپریس بھارت کے لیے لاہور ریلوے اسٹیشن سے 192 مسافروں کو لے کر روانہ ہوگئی۔مسافروں کے چہروں پرخوشی اور اپنوں سے بچھڑنے کا غم،ریلوے اسٹیشن کے ملے جلے مناظر تھے۔سمجھوتہ… Continue 23reading سمجھوتہ ایکسپریس 192 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی