جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات شفاف تھے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات شفاف تھے . پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدارانہ قرار دے دیا، پولنگ ایجنٹس کی اکثریت نے کہا ہے کہ پولنگ کا عملی پر امن ماحول میں شفاف اور غیر جانبدارانہ رہا۔ پیر کو میڈیا کے نمائندوں کی طرف سے اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں کے معائنے کے دورانپی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹوں سے خصوصی طور پر استفسار کیا گیا کہ کیا پولنگ کے عمل کو شفافیت اور غیر جانبداری کے حوالے سے وہ مطمئن ہیں تو 90فیصد سے زائد پولنگ ایجنٹس نے جواب دیا کہ انتخابی عمل شفافیت اور غیر جانبداری سے چل رہا ہے اور انہیں انتخابی عملے سے کوئی شکایت نہیں، پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کے عمل میں شریک رہیں گے اور پریزائیڈنگ آفیسر سے تحریری رزلٹ کی کاپی حاصل کئے بغیر نہیں جائیں گے



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…