اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن میں بھی الیکشن کمیشن نے اپنی نااہلی کی روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ نواز کا پانچ سالہ لڑکا پولنگ ایجنٹ کا کردار ادا کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ایک گھر میں صرف ایک میاں بیوی رہتے ہیں جبکہ اس گھر کے ایڈریس پر 28 ووٹ رجسٹر کئے گئے ہیں۔