جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

بلدیاتی انتخابات ،پنجاب حکومت نے پنڈی میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پرپنڈی میں5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے موقع پر راولپنڈی میں پانچ دسمبر بروز ہفتہ کو عام تعطیل کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کردیا۔راولپنڈی میں 30 فیصد پولنگ سٹیشن حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں حساس پولنگ سٹیشن پر پولیس کے ساتھ رینجرز کی بھاری نفری تعیانت کرنے کا بھی حتمی فیصلہ ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…