جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاک سعودی روابط کو فروغ دینے کا عزم لے کرآیا ہوں، سعودی سفیر

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

پاک سعودی روابط کو فروغ دینے کا عزم لے کرآیا ہوں، سعودی سفیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مزروق الزہرانی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اخوت کے رشتے مضبوط تر بنائیں گے۔ دونوں برادر ملکوں نے ہر آزمائش میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پاکستان اور اس کے عوام کے… Continue 23reading پاک سعودی روابط کو فروغ دینے کا عزم لے کرآیا ہوں، سعودی سفیر

نندی پور پروجیکٹ پر نیب کی انکوائری سے پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مسائل بڑھ جائینگے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

نندی پور پروجیکٹ پر نیب کی انکوائری سے پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مسائل بڑھ جائینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )نندی پورپاورپراجیکٹ، پیپلزپارٹی اورن لیگ کے گلے کاطوق بناگیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلز پارٹی حکومت کے دور کے نندی پور پاور پروجیکٹ کے دور کے تنازعات کے حوالے سے اپنی انکوائری تقریباً مکمل کر لی ہے اور یہ پتہ لگا لیا ہے کہ اس متنازع پروجیکٹ پر دستخط کی ذمہ دار وزارت… Continue 23reading نندی پور پروجیکٹ پر نیب کی انکوائری سے پیپلز پارٹی اورن لیگ کے مسائل بڑھ جائینگے

چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا نوٹس لے لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا نوٹس لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تحر یک انصاف لاہور کے آرگنائزر شفقت محمو دسے رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کے روز تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے لاہور… Continue 23reading چوہدری محمدسرور نے لاہور کی د ویونین کونسل سے تحر یک انصاف کے امیدواروں کی دستبرداری کا نوٹس لے لیا

عمران کے دھرنے کے جواب ضمنی الیکشن میں دیں گے، عابدشیرعلی

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

عمران کے دھرنے کے جواب ضمنی الیکشن میں دیں گے، عابدشیرعلی

ملتان.(نیوزڈیسک)پانی و بجلی کے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے کا جواب 11 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں دیں گے ۔ اس روز دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ ملتان ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عابد شیر علی… Continue 23reading عمران کے دھرنے کے جواب ضمنی الیکشن میں دیں گے، عابدشیرعلی

بلاول بھٹو زرداری کو اپنی والدہ کی طرح چوروں، لٹیروں اور بدمعاشوں سے جان چھڑانی ہوگی،ڈاکٹر ذوالفقارمرزا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کو اپنی والدہ کی طرح چوروں، لٹیروں اور بدمعاشوں سے جان چھڑانی ہوگی،ڈاکٹر ذوالفقارمرزا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقارمرزا نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اپنی والدہ کی طرح چوروں، لٹیروں اور بدمعاشوں سے جان چھڑانی ہوگی۔ بلاول اپنی والدہ اور نانا کے خواب کو پورا کرنے کے لیے کرپٹ باپ اور پھوپھی سے مفاہمت ختم کریں۔ ہفتہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کو اپنی والدہ کی طرح چوروں، لٹیروں اور بدمعاشوں سے جان چھڑانی ہوگی،ڈاکٹر ذوالفقارمرزا

فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے گئے 106 کیسز میں سے 96 سندھ اور پنجاب کو واپس

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے گئے 106 کیسز میں سے 96 سندھ اور پنجاب کو واپس

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ اور پنجاب کی اپیکس کمیٹیوں کی جانب سے فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے جانے والے 106کیسز میں سے 96کیسز ان کو واپس بھجوا دیئے ہیں،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موجودہ قوانین کو سخت کرنے کے حوالے سے ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے گئے 106 کیسز میں سے 96 سندھ اور پنجاب کو واپس

بینظیر قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل 14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائینگے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

بینظیر قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل 14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے انتہائی اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل پیر14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائیں گے، ذرائع کے مطابق اس بارے انہوں نے دفتر خارجہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے، مارک سیگل شام ساڑھے سات بجے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں… Continue 23reading بینظیر قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل 14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائینگے

کراچی، رواں سال سب سے زیادہ ہلاکتیں پولیس مقابلوں میں ہوئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

کراچی، رواں سال سب سے زیادہ ہلاکتیں پولیس مقابلوں میں ہوئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں رواں سال سب سے زیادہ ہلاکتیں پولیس مقابلوں کے دوران ہوئیں جبکہ اس سال شہرمیں مختلف حادثات و واقعات میں 13سو28افراد ہلاک ہوئے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کیجانب سال رواں کے8ماہ (جنوری تا اگست) کی جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال شہر میں سب سے زیادہ ہلاکتیں پولیس مقابلوں کے… Continue 23reading کراچی، رواں سال سب سے زیادہ ہلاکتیں پولیس مقابلوں میں ہوئیں

چوہدری نثار ، وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ سینئیر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2015

چوہدری نثار ، وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ سینئیر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں سینئیر صحافی نذیر لغاری نے انکشاف کیا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے، لیکن انہیں نہیں بنایا گیا . انہوں نے مزید کہا کہ ایک وقت ایسا تھا کہ چوہدری نثار نے وزیر اعظم بننے کے لیے بھی ہاتھ پاؤں مارے جس… Continue 23reading چوہدری نثار ، وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ سینئیر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا