جنرل ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنائے جانے کا امکان، سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے
اسلام آب(نیوزڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کو قومی سلامتی کا مشیر بنائے جانے کا قوی امکان ہے وہ سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔ وزیراعظم کے قریبی ذرائع کے مطابق جنرل جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنانے کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے صحافی ممتازعلوی کی رپورٹ کے مطابق سرتاج… Continue 23reading جنرل ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنائے جانے کا امکان، سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے