مارک سیگل کے عدالتی بیان کے بعد پیپلزپارٹی بھی بول پڑی مشرف سے اہم مطالبہ
کراچی(نیوزڈیسک)بے نظیرقتل کیس میں اہم گواہ مارک سیگل کے بیان کے بعد پیپلزپارٹی بھی مشرف کے خلاف میدان میں آگئی ،سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ عوام اور پیپلز پارٹی کو کمزور کرنے کیلئے پہلے ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کرایا گیا اور پھر بے نظیر بھٹو کو… Continue 23reading مارک سیگل کے عدالتی بیان کے بعد پیپلزپارٹی بھی بول پڑی مشرف سے اہم مطالبہ