اعلیٰ افسران کے غصے نے پولیس اہلکار کی جان لے لی
لاہور(نیوزڈیسک )لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے کے اے ایس آئی نے تھانے کی عمارت کے اندر مبینہ طو رپر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔بتایاگیا ہے کہ تھانہ ڈیفنس اے کے انوسٹی… Continue 23reading اعلیٰ افسران کے غصے نے پولیس اہلکار کی جان لے لی