منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کا دستہ پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ فوجی مشقیں آج شروع ہونگی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

سعودی عرب کا دستہ پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ فوجی مشقیں آج شروع ہونگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان اور سعودی عرب کی افواج انسداد دہشت گردی کےلئے ”الشباب “ کے نام پر آجسے مشترکہ مشقیں کریں گی۔کھاریاں کے نزدیک ہونیوالی12روزہ مشقوں میں حصہ لینے کےلئے57سعودی اہلکار پاکستان پہنچ گئے ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ دونوں ممالک انسداد دہشت گردی کےلئے مشترکہ مشقیں کررہے ہیں۔اس سے پہلے پاکستان اورترکی ایئر فورسز… Continue 23reading سعودی عرب کا دستہ پاکستان پہنچ گیا، مشترکہ فوجی مشقیں آج شروع ہونگی

راولپنڈی میں ڈینگی وارڈز مریضوں سے بھرگئے ، 2 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

راولپنڈی میں ڈینگی وارڈز مریضوں سے بھرگئے ، 2 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال بدستور خراب ، ڈینگی وارڈز بھرگئے ، دو ہزار مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ، راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں نے لاہور سے خصوصی ٹیمیں بھجوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں لائے دو ہزار مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ڈینگی… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی وارڈز مریضوں سے بھرگئے ، 2 ہزار افراد میں وائرس کی تصدیق

مشاہداللہ کے 3 بھائی پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مشاہداللہ کے 3 بھائی پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوج کے خلاف بیان دینے والے مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما سینیٹرمشاہداللہ کی وفاقی وزارت کی قربانی کے بدلے ان کے تینوں بھائیوں کواہم ممالک میں پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات کر دیاگیا۔مشاہداللہ نے کچھ عرصہ قبل فوج کے خلاف بیان دیاجس پر عسکری قیادت کے سخت ردعمل کے باعث وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading مشاہداللہ کے 3 بھائی پی آئی اے کے اسٹیشن منیجر تعینات

گاڑیوں کے جعلی کاغذات بنانے کی خبر کا نوٹس ، رپورٹ طلب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

گاڑیوں کے جعلی کاغذات بنانے کی خبر کا نوٹس ، رپورٹ طلب

کراچی(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گیان چند اسرانی نے موٹر رجسٹریشن ونگ میں گاڑیوں کے جعلی کاغذات تیار کرنے کی خبر کا سخت نوٹس لیا ہے اور ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت کی ہے کہ اس وا قع کی تحقیقات کی جائے اور اس میں جو بھی افسران اور ماتحت عملہ ملوث ہو ان کے… Continue 23reading گاڑیوں کے جعلی کاغذات بنانے کی خبر کا نوٹس ، رپورٹ طلب

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ، ن لیگ کا بلدیاتی امیدوار جاں بحق

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ، ن لیگ کا بلدیاتی امیدوار جاں بحق

لاہو(نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ سے ن لیگ کا بلدیاتی امیدوار جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ کے واقعے میں ن لیگ کا بلدیاتی انتخابات کا امیدوار جاں بحق ہوگیا ہے۔ عمران خان یو سی 43 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر جنرل کونسلر کی نشست… Continue 23reading لاہور کے علاقے مصری شاہ میں فائرنگ، ن لیگ کا بلدیاتی امیدوار جاں بحق

لیفٹیننٹ جنرل( ر)ناصرجنجوعہ کومشیرقومی سلامتی بنایاجائیگا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

لیفٹیننٹ جنرل( ر)ناصرجنجوعہ کومشیرقومی سلامتی بنایاجائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنایاجا ئے گا۔وہ مشیرقومی سلامتی سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ حال ہی میں کمانڈر سدرن کمانڈکے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔وہ سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔

پی ٹی آئی کوجاگیر داروں نے ہائی جیک کرلیا،وجیہہ الدین

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پی ٹی آئی کوجاگیر داروں نے ہائی جیک کرلیا،وجیہہ الدین

لندن(نیوز ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپنے بنیادی نظریات کو ترک کر دیا ہے اور پارٹی کو چند جاگیرداروں نے ہائی جیک کر رکھا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں ایک تقریب سے خطاب میں کیا۔ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نیمزید کہا کہ نظریاتی ورکر ہمارے ساتھ… Continue 23reading پی ٹی آئی کوجاگیر داروں نے ہائی جیک کرلیا،وجیہہ الدین

موبائل سروس بند ،پشاور شہر مکمل سیل کرنے کی تیاریاں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

موبائل سروس بند ،پشاور شہر مکمل سیل کرنے کی تیاریاں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا مےں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کی انتظامات کوآخری شکل دیدی،افغان مہاجرین کی پشاور میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی صوبائی پولیس ترجمان کے مطابق صوبہ بھر میں محرم الحرام کے موقع پر سخت سیکورٹی کی انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی ہیں،محرم کے دوران افغان مہاجرین کی پشاور… Continue 23reading موبائل سروس بند ،پشاور شہر مکمل سیل کرنے کی تیاریاں

ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی کی تشکیل ،تحریک انصاف نے انتباہ جاری کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی کی تشکیل ،تحریک انصاف نے انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کومستردکردیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کے فعال رکن کوکمیٹی میں شامل کرکے جانبداریت کی بنیاد رکھ دی گئی۔نعیم الحق نے کہاکہ ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے… Continue 23reading ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی کی تشکیل ،تحریک انصاف نے انتباہ جاری کردیا