نادرا نے بڑے کرپشن کیسز میں ملازمین کو برطرف کرنیکی سنچری مکمل کرلی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے افغان شہریوں کو قومی شناختی کارڈز جاری کرنے اور بڑے کرپشن کیسزمیں ملازمین کو برطرف کرنے کی سنچری مکمل کرلی ہے۔جنگ رپورٹر عثمان منظور کے مطابق اتھارٹی میں گندے انڈوں کیخلاف تازہ کارروائی میں درجنوں افسران ، ٹیکنیکل سٹاف اورڈیٹا انٹری آپریٹرزکوگھربھجوا دیاگیاجبکہ کئی کرپشن… Continue 23reading نادرا نے بڑے کرپشن کیسز میں ملازمین کو برطرف کرنیکی سنچری مکمل کرلی