منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت

لاہور(آن لائن) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنے کے لئے کہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے زبانی یہ ہدایات 31اکتوبر کوہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عوامی ردعمل سے بچنے کے لئے جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت حلقہ این… Continue 23reading پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت

مسلم لیگ ن نے پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابی مہم کی ذمہ داری حمزہ شہباز کو سونپ دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ ن نے پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابی مہم کی ذمہ داری حمزہ شہباز کو سونپ دی

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن نے پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابی مہم کی ذمہ داری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں حمزہ شہباز کو سونپ دی ہے جبکہ لاہور میں انتخابی مہم چلانے اور آزاد امیدواروں کو مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے حق میں دستبردار کروانے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابی مہم کی ذمہ داری حمزہ شہباز کو سونپ دی

محکمہ انسداددہشت گردی نے کاروائی کرکے حاجی کیمپ اڈہ سے ایک دہشت گرداسرائیل کوگرفتارکرلیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

محکمہ انسداددہشت گردی نے کاروائی کرکے حاجی کیمپ اڈہ سے ایک دہشت گرداسرائیل کوگرفتارکرلیا

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ انسداددہشت گردی نے کاروائی کرکے حاجی کیمپ اڈہ سے ایک دہشت گرداسرائیل کوگرفتارکرلیا ،ملزم دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث ہے سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق پشاورکے حاجی کیمپ اڈے میں کاروائی کے دوران ایک دہشتگرد کوگرفتارکرلیا ہے،ملزم اسرائیل دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث رہا ہے ،سی ٹی ڈی کے… Continue 23reading محکمہ انسداددہشت گردی نے کاروائی کرکے حاجی کیمپ اڈہ سے ایک دہشت گرداسرائیل کوگرفتارکرلیا

عبدالغفور حیدری کو دل کی تکلیف،پمز منتقل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

عبدالغفور حیدری کو دل کی تکلیف،پمز منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبدالغفور حیدری کو دل کی تکلیف کے باعث پمز میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیرمین سینٹ عبدالغفور حیدری کو کئی دنوں سے دل کا عارضہ لاحق تھا آج صبح ان کو دل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کے باعث انہیں پمز میں منتقل کر دیا… Continue 23reading عبدالغفور حیدری کو دل کی تکلیف،پمز منتقل

نندی پور پراجیکٹ، ایک اور اعلیٰ عہدیداربھی زد میں آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

نندی پور پراجیکٹ، ایک اور اعلیٰ عہدیداربھی زد میں آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے مینیجنگ ڈائریکٹر کے بعد پراجیکٹ ڈائریکٹر نندی پور کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ۔ ذرائع کے مطابق شاہد سہیل کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد شہزاد اکبر کو پراجیکٹ ڈائریکٹر کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ چند روز قبل وزارت پانی وبجلی نے… Continue 23reading نندی پور پراجیکٹ، ایک اور اعلیٰ عہدیداربھی زد میں آگیا

پاسپورٹ کی تجدیداب کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی، وزارت داخلہ کا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاسپورٹ کی تجدیداب کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی، وزارت داخلہ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاسپورٹ کی تجدید کے عمل کو مزید آسان بنانے کی ہدایت کردی ہے ، ان احکامات کی روشنی میں اب پاسپورٹ کی تجدیدملک اور بیرون ملک واقع پاسپورٹ کے کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی ،پرانے ضابطہ کارکے تحت پاسپورٹ کی تجدید صرف… Continue 23reading پاسپورٹ کی تجدیداب کسی بھی دفتر سے کرائی جاسکے گی، وزارت داخلہ کا اعلان

چوسٹھ سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کےلئے دائر درخواست جواب طلب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

چوسٹھ سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کےلئے دائر درخواست جواب طلب

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چوسٹھ سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کےلئے دائر درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کی ۔درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی جانب سے موقف اختیار کیا کہنواز شریف،شہباز شریف،پرویز الہی ،چوہدری شجاعت حسین،عمران خان، سردار ایاز صادق،اسحاق ڈار،جاوید ہاشمی،فاروق ستار،نجم… Continue 23reading چوسٹھ سیاست دانوں اور معروف شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کےلئے دائر درخواست جواب طلب

تحریک انصاف کا دھاندلی کی نئی ٹیکنک پر حکومت کےخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنےکا فیصلہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصاف کا دھاندلی کی نئی ٹیکنک پر حکومت کےخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 122 اور پی پی 147 کی ووٹر لسٹوں کو جنگی بنیادوں پر چھان بین کر کے حکومتی چہرے کو عیاں کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ چودھری سرور نے دھاندلی کی نئی ٹیکنک پر حکومت کے خلاف عالمی سطح پر آواز… Continue 23reading تحریک انصاف کا دھاندلی کی نئی ٹیکنک پر حکومت کےخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنےکا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کیخلاف مذمتی قرار داد جمع

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کیخلاف مذمتی قرار داد جمع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کروا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شیوسینا کیخلاف مذمتی قرارداد پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی فائزہ ملک کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے ،قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ اقوام متحدہ بھارتی انتہا پسند… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کیخلاف مذمتی قرار داد جمع