گوانتانامو بے میں اب بھی کتنے پاکستانی قید ہیں؟نیا انکشاف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے گوانتانامو بے میں قید پاکستانیوں سے متعلق جائزہ کمیٹی کے قیام کے بارے رپورٹ طلب کر لی۔ پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بنچ نے گوانتا نامو بے میں قید پاکستانی شہری غلام ربانی کی رہائی سے متعلق درخواست کی… Continue 23reading گوانتانامو بے میں اب بھی کتنے پاکستانی قید ہیں؟نیا انکشاف