منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سمارٹ شناختی کارڈ کے کامیاب اجراءکے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میںگاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم بھی متعارف کرادیاگیاہے جس کااعلان رواں سال کے شروع میں کیاگیاتھا۔ ایکسائز اینڈٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے نیا سمارٹ رجسٹریشن کارڈ جمعہ سے جاری کرناشروع کردیا ہے جس میں گاڑی اور اس کے مالک دونوں سے متعلق معلومات… Continue 23reading پاکستان میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا سسٹم متعارف

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن میں سابق صوبائی وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور سابق وزریراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے اتحاد کر لیا۔ ارباب غلام رحیم اور ذوالفقار مرزا نے ملاقات طے کیا کہ ضلع بدین میں جو بھی بلدیاتی امیدوار اہل ہو گا اسے مل کر منتخب کریں گے۔ دونوں رہنماﺅں نے اس بات… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کیخلاف ارباب رحیم اور ذوالفقار مرز کا اتحاد

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف حالیہ دنوں میں ترکی کادورہ کرکے آئے ہیں جس کے دوران انکشاف ہواہے کہ ترک حکومت اور فوج نے پاک فوج سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشتگردی کی خلاف ترکی کی مدد کریں۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے احمد قریشی… Continue 23reading دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کریں ، ترکی نے پاکستان سے درخواست کردی

مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز امریکی صدر کی اہلیہ مشعل اوباما سے ملاقات کریں گی جس میں جنوبی ایشیاءمیں خواتین کے مسائل اور ان کو بااختیار بنانے اور تعلیم سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا، امکان ہے کہ باراک اوباما کی اہلیہ پاکستان خواتین کی تعلیم اور ان کے… Continue 23reading مشعل اوباما خواتین کی تعلیم اور حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر مریم نواز کو ایوارڈ دیں گی

کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب کھوسٹ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار شہید 6زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو طبی امداد کے بعد قریب ہسپتال منتقل کرد یا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز ایف سی اہلکار ہرنائی کے قریب کھوسٹ کے علاقے… Continue 23reading کوئٹہ،کھوسٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 2ایف سی اہلکار شہید6زخمی

میٹرو بس اسٹیشن صد رکی سیڑھیوں سے گھر کر مسافر شدید زخمی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

میٹرو بس اسٹیشن صد رکی سیڑھیوں سے گھر کر مسافر شدید زخمی

راولپنڈی (آن لائن )میٹرو بس اسٹیشن صد رکی سیڑھیوں سے گھر کر ایک مسافر شدید زخمی ہو گیا ہے جسے دسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپور ٹس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے صدر میں میٹرو بس اسٹیشن کی سیڑھیوں سے گھر کر ایک شہری شدید زخمی ہو گیا ہے شہری میٹر… Continue 23reading میٹرو بس اسٹیشن صد رکی سیڑھیوں سے گھر کر مسافر شدید زخمی

چوہدری شیرعلی کے ثناء اللہ سے اختلافات برقرار، دھوبی گھاٹ میں جلسہ کرنےکا اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

چوہدری شیرعلی کے ثناء اللہ سے اختلافات برقرار، دھوبی گھاٹ میں جلسہ کرنےکا اعلان

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما،سابق ایم این اے ومیئر گروپ کے قائد چوہدری شیرعلی کے رانا ثناء اللہ سے اختلافات برقرار، اپنی سیاسی طاقت کا مظاہر ہ کرنے کےلئے 29اکتوبر کو فیصل آباد کے تاریخی پارک دھوبی گھاٹ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں جلسہ عام کرنے کا اعلان کردیا، جلسہ… Continue 23reading چوہدری شیرعلی کے ثناء اللہ سے اختلافات برقرار، دھوبی گھاٹ میں جلسہ کرنےکا اعلان

پانچ موبائل سموں کی پابندی،سپریم کورٹ کا تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کےلئے مقرر کرنےکا حکم

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پانچ موبائل سموں کی پابندی،سپریم کورٹ کا تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کےلئے مقرر کرنےکا حکم

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے پانچ موبائل سموں کی پابندی سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرکے ایک ساتھ سماعت کے لئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ڈیٹاسم کے استعمال کے حوالے سے پی ٹی اے حکام پی ٹی سی ایل کو ناجائزفائدہ دے… Continue 23reading پانچ موبائل سموں کی پابندی،سپریم کورٹ کا تمام درخواستوں کو ایک ساتھ سماعت کےلئے مقرر کرنےکا حکم

پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت

لاہور(آن لائن) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب حکومت نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنے کے لئے کہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے زبانی یہ ہدایات 31اکتوبر کوہونے والے بلدیاتی انتخابات میں عوامی ردعمل سے بچنے کے لئے جاری کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت حلقہ این… Continue 23reading پنجاب حکومت کی فوڈ اتھارٹی کو اپنی کارروائیاں نرم کرنےکی ہدایت