لندن ،پی آ ئی اے طیارے کا ٹوائلٹ لیک سامان خراب ، برطانوی اتھارٹی کی جانب سے بھاری جرمانے کا خدشہ
کراچی(نیوزڈیسک) پی آ ئی اے کی لاہور لندن پرواز کے بوئنگ 777 طیارے کا ٹوائلٹ لیک ہو جانے کے باعث کارگو ہولڈ میں پڑا ہوا بھاری مالیت کا سامان (کارگو )خراب ہو گیا یہی نہیں بلکہ مرمت کرنے کی بجائے اسی طیارے کو لندن ہی کی ایک اور پرواز پر بھی آ پریٹ کیا گیا اور… Continue 23reading لندن ،پی آ ئی اے طیارے کا ٹوائلٹ لیک سامان خراب ، برطانوی اتھارٹی کی جانب سے بھاری جرمانے کا خدشہ