سپریم کورٹ نے نیب سے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نیب سے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہنا ہے کہ پلی بارگین کرنیوالوں کو دوبارہ لوٹنے کیلئے چھوڑ دیاجاتاہے ، سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے نیب بدانتظامی کیس کی سماعت کی ۔ پراسکیوٹر جنرل نیب نے بتایا کہ نیب اپنے دوافسرن… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب سے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں