جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکا اور بھارت نے طیار بردار جنگی بحری بیڑے کی مشترکہ طورپرتیاری کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا۔ بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے خبر رساں ادارے کے حوالے سے لکھا کہ بھارتی بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے بھارت کے ساتھ اس مشترکہ منصوبے پر باضابطہ مذاکرات کی تصدیق پینٹاگون کے اعلیٰ حکام نے… Continue 23reading طیارہ بردارجہازکی تیاری کیلئے امریکابھارت مشاورت شروع

نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نندی پور پارو پراجیکٹ ایک بڑے اسکینڈل کے طور پر سامنے آیا ہے ، جس میں پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت اور ن لیگ کی موجودہ حکومت دونوں شامل ہیں، اور اس بابت نیب نے پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت کے اس اسکینڈل میں کردار کی تحقیقات مکمل کرلیں ہیں ، جنگ رپورٹر عثمان… Continue 23reading نندی پورپاورپراجیکٹ اسکینڈ ل مشرف دورکااحتساب کون کرےگا؟

نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا،سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدلیہ مخالف پروگرام کی سی ڈی اگلی سماعت پر عدالت میں چلانے کےلئے اٹارنی جنرل کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ عدالت پروگرام کی سی ڈی دیکھنے کے بعد توہین عدالت سے متعلقہ… Continue 23reading نجی چینل کا عدلیہ مخالف پروگرام،معافی مسترد،عدالت نے حکم جاری کردیا

جینکو سوم بورڈ کی لاتعلقی نے نندی پور پروجیکٹ کی تباہی میں کردار ادا کیا، ایم ڈی پروجیکٹ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

جینکو سوم بورڈ کی لاتعلقی نے نندی پور پروجیکٹ کی تباہی میں کردار ادا کیا، ایم ڈی پروجیکٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پلانٹ کی بندش پر اظہار وجوہ کا نوٹس وصول کرنے والے نندی پور پاور پروجیکٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے جواب میں ایسے حقائق پیش کیے ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ انتظامیہ کے غیر فیصلہ کن رویے اور تاخیر کی وجہ سے اس قدر ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا حالانکہ… Continue 23reading جینکو سوم بورڈ کی لاتعلقی نے نندی پور پروجیکٹ کی تباہی میں کردار ادا کیا، ایم ڈی پروجیکٹ

جنرل راحیل شریف کے دورہ برطانیہ میں ہائی پروفائل سیکورٹی اجلاس ہوں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کے دورہ برطانیہ میں ہائی پروفائل سیکورٹی اجلاس ہوں گے

لندن (نیوز ڈیسک) پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف برطانیہ کے دورے میں برطانوی حکام کے ساتھ ہائی پروفائل سیکورٹی اجلاسوں میں شریک ہوں گے، جن میں سیکورٹی کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔جنگ رپورٹر مرتضیٰ علی شان کے مطابق رائل یونائٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے دورہ برطانیہ میں ہائی پروفائل سیکورٹی اجلاس ہوں گے

ملتان :رشتے سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ملتان :رشتے سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

ملتان(نیوز ڈیسک) رشتے سے مبینہ انکار پر نوجوان نے گھر میں سوئی ہوئی لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تیزاب پھینکنے کا واقعہ ملتان کے علاقے سیداں والی کھوئی میں پیش آیا، جہاں ملزم عبدالجبار نے 20 سالہ نادیہ کے گھر… Continue 23reading ملتان :رشتے سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینک دیا، ملزم گرفتار

منی آرڈرز کی ترسیل پر وصول کی جانے والی فیس میں اضافہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

منی آرڈرز کی ترسیل پر وصول کی جانے والی فیس میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ ڈاک نے ملک بھر میں منی آرڈرز کی ترسیل پر وصول کی جانے والی فیس میں اضافہ کر دیا ہے گیا، صارفین کو اب دس ہزار روپے کے منی آرڈر پر پچھتر روپے اور بیس ہزار تک کی رقم والے منی آرڈر پر سو روپے ادا کرنے ہونگے جبکہ پارسل کئے گئے… Continue 23reading منی آرڈرز کی ترسیل پر وصول کی جانے والی فیس میں اضافہ

2 بڑی سیاسی جماعتوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا،عالمی میڈیا کی چونکادینے والی رپورٹ

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

2 بڑی سیاسی جماعتوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا،عالمی میڈیا کی چونکادینے والی رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن سے جہاں شہر میں دہشت گردی اور جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے،وہیں آپریشن نے اب سیاست میں بھی ہلچل مچا دی ہے۔برطانوی جریدے اکانومنسٹ کے مطابق رینجرز کی تابڑتوڑ کارروائیوں نے جہاں کاروبار کو بام عروج بخشا وہاں دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان بھی لگا دیا… Continue 23reading 2 بڑی سیاسی جماعتوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا،عالمی میڈیا کی چونکادینے والی رپورٹ

کسان ریلیف پیکیج‘بلدیاتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہوگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

کسان ریلیف پیکیج‘بلدیاتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کے لئے اعلان کئے جانے والے اربوں روپے کے ریلیف پیکج کا دفاع کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اس سے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات متاثر نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان افتخار راجہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading کسان ریلیف پیکیج‘بلدیاتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہوگا