ایم این اے جہان مینگریو کی خاتون کانسٹیبل پر تھپڑوں کی بارش
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی شاہ جہان مینگریو نے عملے کیساتھ خاتون کانسٹیبل پر تھپڑوں کی بارش کر دی ، ایم این اے کیخلاف ایس ایس پی سکیورٹی ڈویڑن کو درخواست دے دی ، واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔قیادت کے نشے میں مست نیشنل پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہ جہان مینگریو… Continue 23reading ایم این اے جہان مینگریو کی خاتون کانسٹیبل پر تھپڑوں کی بارش