جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الطاف حسین اداروں کیخلاف نہ بولنے کا حلف نامہ دیں‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

الطاف حسین اداروں کیخلاف نہ بولنے کا حلف نامہ دیں‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ الطاف حسین کی جانب سے عاصمہ جہانگیر پیش ہوئیں جنہوں نے موقف اختیار کیا کہ تنقید کرنا سب کا حق ہے اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد تنقید کرتے رہتے ہیں، کسی کے… Continue 23reading الطاف حسین اداروں کیخلاف نہ بولنے کا حلف نامہ دیں‘ لاہور ہائیکورٹ

سپریم کورٹ کا ملک بھر کے ہوٹلوں پر شیشہ استعمال کا نوٹس

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا ملک بھر کے ہوٹلوں پر شیشہ استعمال کا نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے ملک بھر کے ہوٹلوں، چائے خانوں اور کافی شاپس پر شیشہ استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے شیشہ استعمال کے خاتمے سے متعلق چار ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تمباکو نوشی کی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا ملک بھر کے ہوٹلوں پر شیشہ استعمال کا نوٹس

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج ) ہفتہ سے آئندہ 4 روز کے دوران کہیں کہیں بارشیں متوقع

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج ) ہفتہ سے آئندہ 4 روز کے دوران کہیں کہیں بارشیں متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج ) ہفتہ سے آئندہ 4 روز کے دوران کہیں کہیں بارشیں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ سے منگل کے دوران خیبر پختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، فاٹا، اسلام آباد،… Continue 23reading اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں (آج ) ہفتہ سے آئندہ 4 روز کے دوران کہیں کہیں بارشیں متوقع

سندھ سپریم کورٹ کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سندھ سپریم کورٹ کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی سمیت سندھ میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے لئے جلد ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس کے اجرا کے معاملے کی سماعت ہوئی۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن حکام اور سندھ پروکیورمنٹ اتھارٹی کے ایم ڈی عبد الرحیم… Continue 23reading سندھ سپریم کورٹ کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے اجرا کیلئے ٹینڈر جاری کرنے کا حکم

عید الاضحی پر24سے 27ستمبر تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

عید الاضحی پر24سے 27ستمبر تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر ملک بھر میں 24سے 27ستمبر تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت پانی و بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کو بھی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزارت پانی وبجلی نے تعلیم کار کمپنیوں سے کہا ہے کہ جمعرات، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے روز پورے… Continue 23reading عید الاضحی پر24سے 27ستمبر تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اسفندیار شہید

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اسفندیار شہید

پشاور(نیوز ڈیسک)دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے کیپٹن اسفندیاربخاری شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کی صبح پشاور میں بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے بیس کیمپ پر 13 دہشتگردوں نے حملہ کیا جن کا مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج کے 2 افسران سمیت 10 افراد زخمی ہوئے جبکہ تمام… Continue 23reading دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اسفندیار شہید

سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

سرگودھا(نیوز ڈیسک) جہاں آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا کے علاقے جہان آباد کے قریب پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا۔ ڈی سی او ثاقب منان کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے… Continue 23reading سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ

چینی سفارتخانے کوسیکورٹی سخت کرنے کامراسلہ ارسال

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

چینی سفارتخانے کوسیکورٹی سخت کرنے کامراسلہ ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورپولیس کی جانب سے چینی سفارتخانے کوسیکورٹی انتظامات بہتربنانے کےلئے مراسلہ ارسال کردیاہے جس میں بتایاگیاہے وہ سیکورٹی انتظامات مزید سخت کریں جبکہ چینی مہمانوں اوروفود کی آمد سے پہلے آگاہ کریں

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم راجا پرویز اشرف کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف… Continue 23reading رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی