جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

گوادر(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گوادر انڈسٹریل زون میں الاٹ کئے گئے پلاٹوں کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے مزید الاٹمنٹ پر پابندی عائد کردی۔ اس بات کا فیصلہ وزیر اعلی بلوچستان نے اعلی سطحی اجلاس میں کیا، جس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری صنعت و حرفت اور ڈپٹی کمشنر… Continue 23reading گوادر انڈسٹریل زون میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر پابندی عائد

کراچی ‘ کورنگی میں آستانے پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ہوئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کراچی ‘ کورنگی میں آستانے پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں پیر کے آستانے پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے۔ کورنگی کے علاقے مہران ٹاون میں نامعلوم افراد نے آستانے میں داخل ہو کر فائرنگ کردی جس سے خمیسو اور مہراب نامی دو افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق آستانے پر چار… Continue 23reading کراچی ‘ کورنگی میں آستانے پر فائرنگ سے3 افراد جاں بحق ہوئے

لاہور‘ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن، 18مشتبہ زیر حراست

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

لاہور‘ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن، 18مشتبہ زیر حراست

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 18مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقے میں کیے جانے والے سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی۔ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی جن سے 18 مشکوک افراد کو… Continue 23reading لاہور‘ٹھوکر نیاز بیگ میں پولیس آپریشن، 18مشتبہ زیر حراست

ہوشیار! جعلسازوں نے نیا ریکارڈ بنالیا،اب جعلی نوٹوں کے بعد اب جعلی بینک بھی۔۔۔!

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

ہوشیار! جعلسازوں نے نیا ریکارڈ بنالیا،اب جعلی نوٹوں کے بعد اب جعلی بینک بھی۔۔۔!

ساہیوال(نیوزڈیسک) مشہور بینک سامبا کی جعلی برانچ کا سراغ لگا کر 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مالک فرار، لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے لاکھوں روپیہ لوٹا جا رہا تھا۔ ایف۔آئی۔اے لاہور کو خفیہ اطلاع ملی کے ساہیوال میں سامبا بینک کی جعلی برانچ قائم کی گئی ہے جس کا بینک… Continue 23reading ہوشیار! جعلسازوں نے نیا ریکارڈ بنالیا،اب جعلی نوٹوں کے بعد اب جعلی بینک بھی۔۔۔!

آصف علی زرداری بھاگ نہیں گئے، پیپلزپارٹی کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

آصف علی زرداری بھاگ نہیں گئے، پیپلزپارٹی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے سابق ڈکٹیٹر جنرل مشرف کی جانب سے ایک انٹرویو میں سابق صدر زرداری کے خلاف یہ کہنے پر کہ صدر زرداری نے جیل میں کوئی صعوبتیں نہیں جھیلیں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی… Continue 23reading آصف علی زرداری بھاگ نہیں گئے، پیپلزپارٹی کا اعلان

پیپلزپارٹی کا مستقبل،بڑا فیصلہ آج

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا مستقبل،بڑا فیصلہ آج

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آج (ہفتہ)دبئی میں ہوگا ۔پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کریں گے ۔یہ اجلاس اتوار کو بھی جاری رہے گا۔اجلاس میں پارٹی کے اہم مرکزی اور صوبائی رہنما شریک ہوں گے ۔اجلاس میں ملک کی مجموعی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا مستقبل،بڑا فیصلہ آج

کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک) رینجرز نے قائد آباد میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران 9 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے قائدآباد میں لیاری گینگ وار کے مشتبہ ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی جس میں 9 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد جرائم کی… Continue 23reading کراچی کے علاقے قائد آباد سے 9 مطلوب دہشت گرد گرفتار

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزم راجا پرویز اشرف کے ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی کر دی ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج نثار بیگ نے سمندری رینٹل پاور کیس کی سماعت کی سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف… Continue 23reading رینٹل پاور کیس کی سماعت تیس ستمبر تک ملتوی

نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف کے این اے 120 میں بلدیاتی انتخابات یو سی 53 میں مسلم لیگ (ن) کا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ہے – نو منتخب اراکین میں چیئرمین جاوید احمد ، وائس چیئر مین حافظ عادل عباسی ، کونسلرز رانا عامر رشید، طالب حسین ، عدنان بٹ ، حر عباس،… Continue 23reading نواز شریف کے حلقے این اے 120 میں ن لیگ نے حیران کردیا