کراچی (نیوزڈیسک)آرمی چیف نے شہرقائد میں سیاستدانوں کوحیران کردیا،شہری خوش ہوگئے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی آپریشن کے نتیجے میں قائم امن و امان پراعتماد کے اظہار کیلئے گاڑی کے شیشے نیچے کر کے سفر کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گورنر ہاو¿س کراچی میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک تھے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف اجلاس میں شرکت کے بعد جب گورنر ہاو¿س سے روانہ ہوئے تو انہوں نے گاڑی کے شیشے نیچے کر کے سفر کیا۔ اس دوران کور کمانڈر کراچی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
آرمی چیف نے شہرقائد میں سیاستدانوں کوحیران کردیا،شہری خوش ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































